مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاہینوں کی مانچسٹر پہنچنے کے بعد مشقیں شروع ہو گئیں

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ پر موجود قومی کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز مانچسٹر پہنچی تھی نے آج انگلینڈ کیخلاف پانچ اگست سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے بھرپور مشقیں کیں ٹیم کے کھلاڑیوں نے بائولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی جس کی نگرانی ہیڈ کوچ مصباح الحق، بائولنگ کوچ وقار یونس اور سپن بائولنگ کوچ مشتاق احمد نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کی جانب سے سب کو عید مبارک کا پیغام

 یوتھ بیس بال کھلاڑیوں کو عید کے بعد مواقع فراہم کریں گے۔چیئرمین شوکت جاوید،حقیقی کامیابی قربانیوں کے بعد حاصل ہوتی ہے۔صدر سید فخر علی شاہ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید، صدر سید فخر علی شاہ، سینیئر نائب صدر انجینیئر محمد محسن خان، نائب صدر حمود لکھوی، سیکریٹری شیخ مظہر احمد، وومین چیئرپرسن سادیہ علوی، سیکریٹری ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ پہنچنے کے بعد حارث رئوف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی،ٹیم کو جوائن کرلیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کا انگلینڈ پہنچنے کے بعد لیا گیا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے یاد رہے کہ فاسٹ بائولر حارث رئوف پاکستان میں ہونے والے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ روانہ نہیں ہوسکے تھے تاہم ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز فتح کی 24 سالہ پیاس پاکستانی بے تابی بڑھانے لگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز فتح کی 24 سالہ پیاس پاکستانی بے تابی بڑھانے لگی جب کہ 1996 کے بعد سے اب تک5 ٹورز میں ٹرافی پر تنہا قبضے کی خواہش ادھوری رہی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں کئی ہفتوں سے ڈیرے ڈالے ہوئے ہے، وہ مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لیے وارم اپ میچز بھی ...

مزید پڑھیں »

ان لائن جوئے کے فروغ کا الزام، ویرات کوہلی کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

مدراس (سپورٹس لنک رپورٹ)آن لائن جوئے کو فروغ دینے کے الزام میں ویرات کوہلی کیخلاف مدراس ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔چنئی کے ایک وکیل نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن جوئے کی ایپس نوجوانوں کا مستقبل تباہ کررہی ہیں،بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ تمنا بھاٹیہ جیسے اسٹارز نئی نسل کا ذہن خراب کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

فوکس نیوز نے سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا،صرف ایک پاکستانی کرکٹر شامل

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی کھیلوں کی معروف ویب سائٹ فوکس سپورٹس نے سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔11کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم میں 4آسٹریلوی ،دو کیوی ،ایک پاکستانی ،ایک برطانوی،ایک بھارتی، ایک جنوبی افریقی اور ایک افغان کھلاڑی شامل ہیں۔ٹیسٹ ٹیم میں پہلے اوپنر نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم ہیں جنہوں نے رواں سال50.08کی اوسط سے601رنز بنائے ہیں ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف پاکستان ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں ایک اور اضافہ ہونے جارہا ہے اور اس بار کرکٹر حارث روف انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ حارث روف دو کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ جانے کے اہل ...

مزید پڑھیں »

اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم والد کے انتقال کے باعث وطن واپس آرہے ہیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم کل وطن واپس آجائیں گےشاہد اسلم اپنے والد کی وفات کے باعث پاکستان واپس آرہے ہیں محمد اسلم آج صبح لاہور میں انتقال کر گئے تھےڈربی میں موجود قومی اسکواڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی شاہد اسلم کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ...

مزید پڑھیں »

عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کا اجلاس 10اگست کو ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کے بورڈ آف گورنرز اور مجلس عاملہ کا اجلاس 10اگست سے شروع ہوگا۔ اجلاس میں رواں سال دسمبر تک انٹرنیشنل تائیکوانڈو مقابلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کے علاوہ نئے اور پرانے کیلنڈرکے شیڈول پر بھی غور کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں »