اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم والد کے انتقال کے باعث وطن واپس آرہے ہیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم کل وطن واپس آجائیں گےشاہد اسلم اپنے والد کی وفات کے باعث پاکستان واپس آرہے ہیں

محمد اسلم آج صبح لاہور میں انتقال کر گئے تھےڈربی میں موجود قومی اسکواڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی شاہد اسلم کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی شاہد اسلم کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

error: Content is protected !!