مصنف کی تحاریر : newseditor

ماضی میں اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا: قومی ٹیم کے سابق کپتان کا انکشاف

ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی اسمگلنگ کی گئی، تحقیقات میں قومی ٹیم کے کچھ آفیشلز ملوث پائے گئے: سابق اولمپین حنیف خان۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان حنیف خان نے الزام عائد کیا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان تھا اور پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے وطن واپس آرہی تھی اور سامان میں گاڑیوں کے پارٹس، ...

مزید پڑھیں »

سینٹر ل کنٹریکٹ نہیں ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے، وہاب ریاض

ملک کے لیے کھیلنا پہلی ترجیح ہے اور ہمیشہ رہے گی جب بھی موقع ملا ملک کے لیے کھیلنا اعزاز ہو گا،فاسٹ بولرکی گفتگولاہور (سپورٹس لنک رپوٹ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ا ن کے لیے سنٹر ل کنٹریکٹ نہیں ،ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض اور محمد عامر نے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں: محمد آصف

لاہور ( سپورٹس لنک رپوٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ شعیب اختر کی باؤنسرز کا سامنا کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کی آنکھیں بند ہوا کرتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2006ء میں کھیلے جانے والے کراچی ٹیسٹ کا ذکر کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

مالی فائدہ : کیویز نے گرین شرٹس کی قربانی کا منصوبہ بنا لیا

آسٹریلیا کیخلاف منافع بخش سیریز کی خاطر نیوزی لینڈ کی پاکستان کی میزبانی موخر کرنے پر توجہ ،رواں برس دسمبرمیں انگلینڈ کو بھی مدعو کرنے کی کوششآکلینڈ ( سپورٹس لنک رپوٹ) کورونا وائرس کے نتیجے میں کرکٹ بورڈز کی کمزور مالی حالت نے نقصانات کے ازالے کی دوڑ شروع کرادی ہے اور کیویز نے بھی لگے ہاتھوں پاکستان کی قربانی ...

مزید پڑھیں »

ٹینس سٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے

سوئس ماسٹر 159.5 ملین ڈالرز کمائی کیساتھ کرسٹیانو رونالڈو 157.5، لائنل میسی 156 ملین ڈالرز سے بھی آگے ،ویرات کوہلی کا 39 ملین ڈالرز کیساتھ زیادہ کمائی والے کرکٹرز میں پہلا نمبرٹینس سٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے نیویارک ( سپورٹس لنک رپوٹ) سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک،نازیبا ویڈیو لائیک،سابق فاسٹ بائولر ٹویٹر چھوڑ گئے

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ‘نازیبا ویڈیو’ کا لائک سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج صبح جب میں اٹھا تو کسی اللہ کے بندے نے میرا ...

مزید پڑھیں »

پریمئر لیگ سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان

مانچسٹر( زاہد نور)پریمئر لیگ کا سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان، آسٹن ویلا بمقابلہ شیفیلڈ یونائیٹد اور مانچسٹر سٹی بمقابلہ آرسنل میچز سترہ جون کو کھیلے جائیں گے جبکہ انیس سے اکیس جون تک باقاعدہ شیڈولڈ میچز کھیلے جائیں گے، تمام لیگ کلبز میچز دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر متفق ہو گئے ہیںپریمئر لیگ سیزن کے 92 ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ سیزن میں مزید تاخیر کا اعلان

مانچسٹر( زاہد نور)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے آغاز میں مذید تاخیر کا اعلان کر دیا، یکم اگست تک ڈومیسٹک سیزن شروع نہیں ہو سکے گا،بورڈ حکام کے مطابق سیزن میں تاخیر کا فیصلہ ماہرین اور حکومتی تدابیر کے تناظر میں کیا گیا اور وہ جون میں اس حوالے حالات کا مذید جائزہ لیں گے جبکہ بند دروازوں کے ...

مزید پڑھیں »

بے روزگار ہونے والے کھلاڑیوں کی مالی مدد کی جائے،سید وسیم ہاشمی کی وزیراعظم ،فہمیدہ مرزا سے اپیل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی اسپورٹس فورم کے چیف آرگنائزر سید وسیم ہاشمی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان، بین الصوبائی رابطے کی وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور چاروں صوبائی وزراء اعلی سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے بیروزگارہونے والے اور تنخواؤں سے محروم کھلاڑیوں کی مددکیلئے فوری اقدامات کئے جائیں انٹرنیشنل ایونٹس میں قومی پرچم ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں فکسنگ حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں

قسط نمبر 1  ان دنوں پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی گونج ایک مرتبہ پھر اپنے عروج پر ہے۔پی سی بی ڈسپلنری پینل نے عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر تین سال کی پابندی عائد کردی ہے تو 1999ورلڈ کپ کے بعد جسٹس قیوم رپورٹ کی روشنی میں تاحیات پابندی کا شکار سابق کپتان سلیم ملک بھی اچانک میدان میں آگئے ہیں ...

مزید پڑھیں »