لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل سٹیڈیم،کراچی میں کورونا وائرس کے خدشات کو کم کرنے کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ ، حکومت سندھ کوہینڈ سینی ٹائزر فراہم کرے گا جو انہیں سٹیڈیم میں داخل ہوتے وقت دیئے جائیں گے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا تھاکہ تماشائیوں کے لئے ہینڈ سینی ٹائزر فراہم کرنے کی درخواست حکومت سندھ نے کی تھی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قلندرز کےدلبر حسین کو جرمانہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) منگل کے روز لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے 24ویں میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور قلندرز کے دلبر حسین پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔دلبر حسین کو ضابطہ اخلاق کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کرنے پر میچ ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا کی ڈیوس کپ ٹیم کو سلوانیہ کیخلاف شاندارجیت پر مبارکباد
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی پاک سلوانیہ ڈیوس کپ ٹائی جیتے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اعصام الحق قریشی اور عقیل خان اور انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے، گذشتہ روز پاکستانی کھلاڑیوں نے سلوانیہ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون میں 3-0 سے کامیابی حاصل کی ہے اور اب قومی ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کا افتتاحی میچ جئے لعل نے جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی ایف ایف ’بی‘ ڈویثرن لیگ(کلب لیگ) کا افتتاحی میچ جئے لعل فٹبال کلب ، ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کی سوات شاہین کے مابین کھیلا گیا۔ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کی ٹیم نے 1-5سے شکست دے کر افتتاحی میچ جیت لیا ۔ انٹرنیشنل فٹبالرمحمد صدیق(پاک اسٹیل) اور سردار شاہ آزاری، ممبر جنرل کونسل ، سندھ فٹبال ایسوسی ایشن نے ...
مزید پڑھیں »ہیمسٹرنگ انجری کے شکار عامر یامین کی جگہ وقاص مقصود کراچی کنگزسکواڈ میں شامل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آلراؤنڈر عامر یامین ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020سے باہر ہوگئے ہیں۔ کراچی کنگز نے ان کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔انجری کا شکار29 سالہ عامر یامین(گولڈ) کے ایم آر آئی اسکین کا جائزہ لینے کے بعد ڈاکٹر سہیل سلیم نے انہیں آرام کا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے رواں سال پاکستان کے خلاف مجوزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »صبح نو ویمن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) صبح نو ویمن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ایک ہفتے کی تاخیر کا شکار ہوگیا۔ منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کی پہلے سے طے کردہ تاریخوں پر میٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے شہر میں بارش کی پیش گوئی ہے جس کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ اب 11 کے بجائے 16 مارچ سے اسلام آبادمیں ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف جلد فٹ ہونے کیلئے پرامید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحارث روف کو اسٹریس فریکچر سے بچانے کے لئے لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے میچ نہیں کھلائے لیکن وہ فٹ ہورہے ہیں۔قلندرز کے منیجر ثمین رانا کا کہنا ہے کہ حارث رئوف جلد ریکور کر جائے گا اگر اس نے میچ کھیلا تواس کے ٹخنے میں اسٹریس فریکچر کا خدشہ ہےامیدہے جلد فٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو،آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا ٹکرائو ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2020 کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں اور آج لیگ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا اور میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم کے پلے تک رسائی کے امکانات بڑھ جائیں گے۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچ شیڈول کے مطابق ہونگے، پاکستان کرکٹ بورڈ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر میں عوامی اجتماعات اور پی ایس ایل طرز کے ایونٹ پر بھی پابندی لگانے کی تجویز دی ہے اور پی سی بی نے حکومتی تجویز پر عمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں ابھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 5) کے پانچ ...
مزید پڑھیں »