مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز بدھ کو کرے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے سفر کا آغاز 26فروری بروز بدھ کو کینبرا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے شروع ہوگا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈرینکنگ میں پاکستان ساتویں اور ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی، ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020میں کھیل کے اعلیٰ معیار اور تماشائیوں کی شرکت پر مسرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے مکمل ایڈیشن کا انعقاد پاکستان میں ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے ابتدائی 7 میچوں کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی اور لاہور کے اسٹیڈیمز کا رخ کرنے پر شائقین کرکٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ 32 روزہ ایونٹ میں کْل ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،فواد عالم کی آل راؤنڈ کارکردگی نے النور جیم خانہ کو کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ النور جیم خانہ نے میٹروپولیٹن سی سی کو 6وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ فواد عالم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

لیثرلیگزانڈر19انٹر اسکو ل فٹبال ٹورنامنٹ کے 5 راؤنڈ مکمل ہوگئے

کراچی( اسپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اور کرن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے لیاری میں جاری 8ٹیموں پر مشتمل لیثرلیگزانڈر19انٹر اسکو ل فٹبال ٹورنامنٹ کے 5راؤنڈ ز مکمل ہوگئے۔ بلیسنگ اسٹار 8پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ نوبل اکیڈمی 7پوائنٹس، آغا خان اسکول کھارادر 6پوائنٹس بناکر تیسری، کرن اسکول، آسا جلال اسکول اور سارہ میموریل گرامراسکول5,5پوائنٹس کے ساتھ 4ویں تا6ویں ، ڈی سی ٹی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم کے ٹرائلز کل شالیمار کرکٹ اکیڈمی اسلام آباد میں ہونگے

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے دیگر شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد جاری ہیں۔ اسلام آباد ریجن میں 26فروری 2020بروز بدھ دوپہر 3بجے شالیمار کرکٹ اکیڈمی F-8میں ٹرائلز کاانعقادکیا گیا ہے۔ اسلام آباد اور اس کے دیگر اطراف کے تمام ڈس ایبلڈ کرکٹرز، وائٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی سورمائوں کوکیویز نے ڈھیرکردیا

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)گھر کے شیر پردیس میں ڈھیر، ویلنگٹن ٹیسٹ میں میزبان نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرا دیا۔بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس ہار جانے کے بعد اپنی پہلی اننگ میں 165 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جواب میں کیوی بلے بازوں نے ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی پہلی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ویب سائٹ نے اعلیٰ ترین اعزاز کو نشان حیدر سمجھ لیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ نے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کو حکومت پاکستان کی طرف سے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ ’نشانِ پاکستان’ دینے کے اعلان پر ایوارڈ کا نام تبدیل کرکے اسے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ’نشانِ حیدر‘ میں بدل دیا۔چند روز قبل حکومتِ پاکستان کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کا اسپورٹس گالا 2020 کے منتظمین کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کی جانب سے اسپورٹس گالا 2020کی کامیابی پر اسپورٹس گالا کے منتظمین کے اعزاز میں بلدیہ وسطی کے مرکزی آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا کہ اسپورٹس گالا کے انعقاد کا بنیادی مقصد اسپورٹس کے حوالے سے ضلع وسطی ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا میلہ زور و شور سے جاری ہے۔ 26 فروری بروز بدھ سے ایونٹ کے میچز ملتان اور راولپنڈی میں منتقل ہوجائیں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ ملتان اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیمزایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچوں کی میزبانی کریں گے۔ دونوں شہروں میں بسنے والے کرکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،اسلام آباد پولیس نے کھلاڑیوں کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کرلئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے میچز کے دوران اسلام آباد پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا سینئر افسران کے ہمراہ سرینا ہوٹل اور دیگر ڈیوٹی پوائنٹ کا دورہ پولیس کی طرف سے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا مکمل جائزہ آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی ڈیوٹی ...

مزید پڑھیں »