مصنف کی تحاریر : newseditor

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی کبڈی ورلڈ کپ جیتنے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء جیتنے پر قومی کبڈی ٹیم کو مبارکباد دی ہے، پیر کے روز قومی کبڈی ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ قومی کبڈی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ بالخصوص فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقابل شکست رہی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

آصف گل عباسی نے ریکسم وہیل چیئر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کے انٹرنیشنل وہیل چیئر ٹینس کھلاڑی آصف گل عباسی نے نارتھ ویلز میں منعقدہ ریکسم وہیل چیئر ITF 3 ٹینس ٹورنامنٹ کا جیت لیا،انھوں نے فائنل میں بلجیئم کے کھلاڑی کو 2-6 3-6 کے سکور سے شکست دے کر ڈرا 2 کی ٹرافی اپنے نام کی، عباسی نے اس سے پہلے بھی 2017 میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دبوچ لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)معین خان کرکٹ اکیڈمی کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 71رنز سے ہرادیا،پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 265رنز کا ہدف دیا۔ پشاور زلمی نے ایک وکٹ پر 264رنز بنائے ۔ کامران اکمل اور امام الحق نے ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل، باؤلرز کے لیے سب سے کامیاب لیگ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دوہزار سولہ سے شروع ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ابتداء سے ہی دنیا کی چند بہترین ٹی ٹونٹی لیگز میں شامل ہے۔ گذشتہ چار سالوں سے جاری لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں محض تین روز باقی رہ گئے ہیں۔ امید کی جارہی ہے کہ بہترین اعداد و شمار کی حامل لیگ رواں سال ...

مزید پڑھیں »

ناردرن نے ایم سی سی کو 9 رنز سے شکست دے دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹونٹی چیمپئن ناردرن نے ایم سی سی کو 9 رنز سے شکست دے دی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ پیر کو ایچیسن کالج میں کھیلا گیا۔ ناردرن نے اوپنر علی عمران کے 64 رنز کی بدولت پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ مطلوبہ ہدف ...

مزید پڑھیں »

فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرزکے تعاون سےمیمن کرکٹ ٹیم دورہ دبئی پرجائیگی

کراچی(سپورٹس رپورٹر ) فیضان اسٹیل اور آر جے بلڈرز اینڈ ڈیولپرزکے زیر اہتمام میمن کرکٹ ٹیم دورہ دبئی کیلئے 2 مارچ کو جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ کراچی سے روانہ ہوگی ۔ جہاں وہ مختلف سرگرمیوں سمیت چا رٹیموں کے کرکٹ ایونٹ میں بھی شرکت کریگی۔جو دو تاریخ سے دس مارچ2020تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق میمن برادری کے ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار عالمی چیمپئن بننے والی قومی کبڈی ٹیم کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کی جانب سے 16 فروری کو کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے فائنل میں روایتی حریف بھارتی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 پوائنٹس سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چمپیئن بننے کا جشن جہاں ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، وہیں اس جیت کو سوشل میڈیا پر بھی منایا جارہا ہے۔ دیگر ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کو پروٹیز کی کپتانی سونپی جائے گی۔ فوٹوشیئرنگ کی ایپلیکشن انسٹاگرام سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہےکہ کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ میری زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں ...

مزید پڑھیں »

کبڈی کے میدان کے بعد ٹینس کورٹ سے بھی بڑی خوشخبری

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)‏پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے برطانوی کھلاڑی ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔‏اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا کو ہرایا جس میں ‏ پاکستانی برطانوی جوڑی کی کامیابی کا اسکور 6-7 ، 6-7 رہا۔پاکستان کے ٹینس اسٹار ‏اعصام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کبڈی کا پہلی بار عالمی چیمپئن بن گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ2020 کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد2 پوائنٹس سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔لاہور میں پنجاب اسٹیڈیم میں کھلے گئے کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت اور پاکستان کے پہلوانوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین بھرپور محظوظ ہوئے۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »