مصنف کی تحاریر : newseditor

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا گیا

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاہے۔ اسکواڈ کی قیادت بائیں ہاتھ کےٹاپ آرڈر بیٹر سعود شکیل کے سپرد کی گئی ہے۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے 21 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہوگی۔ کپتان سعود شکیل نے رواں سال دورہ ...

مزید پڑھیں »

دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کا نیشنل ٹی ٹونٹی میں فتوحات کا سلسلہ جاری

دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو یکطرفہ میچ میں 55رنز سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ فاتح ٹیم کو اب تک ایونٹ میں صرف ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ 5 میچز میں 8 پوائنٹس کے ساتھ خیبرپختونخوا کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

سندھ نے ناردرن کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 3 رنز سے ہرادیا

نیشنل ٹی20 کپ کے 14ویں میچ میں سندھ نے ناردرن کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 3 رنز سے ہرادیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایونٹ کی اب تک کی ناقابل شکست سندھ نے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹ پر 176رنز بنائے۔ شرجیل خان نے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا پہلا راؤنڈ مکمل

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ خیبرپختونخوا کو جیت کے لیے 196 رنز کاہدف ملا، جو اس نے زوہیب خان اور کپتان وقار احمد کی نصف سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ذوہیب خان 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 73 رنز بناکر ناٹ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں نئے آسٹرو ٹرف کا افتتاح کردیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز چارسدہ میں 11 کروڑ کی لاگت سے بچھائی جانیوالی آسٹروٹرف کا افتتاح کردیایہ آسٹروٹرف بیلجئم سے منگوائی گئی ہے اس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک، کمشنر پشاور ریاض محسود ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اﷲ، ہاکی کوچ و انٹرنیشنل پلیئر سید ضیاالرحمان بنوری سمیت دیگر شخصیات بھی موجود ...

مزید پڑھیں »

46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ،محمد سجاد کو پہلے ہی روز اپ سیٹ شکست

46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے کراچی میں شروع ہوگئے۔ پہلے روز سیکنڈ سیڈ محمد سجاد کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ عادل خان اور محمد آصف نے سنچری بریک کھیلے۔ قومی اسنوکر چمپئن شپ کے پہلے روز محمد سجاد کو حمزہ اکبر کے ہاتھوں شکست کاسامنا کرنا پڑا، حمزہ نے سجاد کیخلاف 0-2 کے خسارے ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

نیشنل ٹی20 کپ میں سدرن پنجاب کی شکست کا سلسلہ طویل ہونے لگا، بلوچستان نے ایونٹ میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے ایونٹ کے 13ویں میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ بلوچستان کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سدرن پنجاب نے مقررہ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان سائیکل پشاور کے یوسف نے جیت لی

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ اورکزئی میں آل پاکستان سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ ہونے والی سائیکل ریس میں ملک بھر سے 34 سائیکلسٹ کی شرکت کی سرسبز پہاڑوں کے دامن میں منعقدہ ریس میں سائیکلسٹ کیلئے 17.5 کلومیٹر کا دشواگزار ٹریک رکھا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے جونیئر ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، آصف باجوہ

پاکستان نے جونیئر ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، پاکستان چاہتا ہے کہ جونیئر ورلڈ کپ کا حصہ بنے، جونیئر ورلڈ کپ میں پاکستانی سکواڈ کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا ، پی ایچ ایف کی مکمل توجہ کھلاڑیوں کی ٹریننگ اور تیاری پرمرکوز ہے ، انڈیا کی جانب سے 18 ستمبر کو ای میل بھیجنے کا ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل انڈین پریمیئر لیگ سے دستبردار

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے،  جس کے بعد انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ(  آئی پی ایل)  کے رواں سیزن کو چھوڑ نےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرس گیل رواں آئی پی ایل سیزن میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔ کرس گیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے ایک کے ...

مزید پڑھیں »