مصنف کی تحاریر : newseditor

ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے ہاتھوں شکست

لکھنؤ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے کریم جنت کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ۔افغانستان نے لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیتک ر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز حضرت اللہ زازئی اور رحمان اللہ گرباز نے ٹیم کو 42 رنز ...

مزید پڑھیں »

33ویں قومی کھیل ختم،پاکستان آرمی نے 7909 پوائنٹس اور مجموعی طور پر 380 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی

(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان آرمی نے 7909 پوائنٹس اور مجموعی طور پر 380 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی، واپڈا کی 7093 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور ریلوے کی 1815 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن، صوبوں میں پنجاب 1622 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور خیبر پختونخوا 1285 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود۔ 33 ویں نیشنل گیمز ...

مزید پڑھیں »

کرسٹینا رونالڈو کا ایک اور شاندار کارنامہ

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے لیتھوینیا کو 6-0 سے شرمناک شکست دے کر یورو 2020 ٹورنامنٹ کی راہ ہموار کردی ۔فٹبال میچ میں لیتھوینیا کے خلاف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے حریف کو تگنی کا ناچ نچا دیا، شاندار ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے ٹیم کو بھی فتح سے ہمکنار کیا۔رونالڈو کی انٹرنیشنل گول کی ...

مزید پڑھیں »

آفریدی نے میجرجنرل آصف غفورکے بارے میں کیا کہہ دیا؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے اُن کا تعلق کافی پرانا ہے۔ ایک ویب شو میں شاہد آفریدی نے اپنی گفتگو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’ماشاءاللٌہ آصف بھائی بہت اچھا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ، بھائی بہن نے کیا اعزاز حاصل کرلیا؟

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل گیمز پشاور میں اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں ان گیمز میں کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور اپنے انفرادی ریکاردز میں بہتری کے ساتھ ساتھ نیشنل ریکارڈز بھی قائم کیے ہیں۔ قومی گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے میدان میں بہن بھائیوں نے گولڈ میڈلز حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔صائمہ منظور ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کی پاکستان واپسی کس حیثیت سے ہو رہی ہے؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران کنسلنٹنٹ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے سری لنکا کی ٹیم کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مکی آرتھر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف سیریز ،تربیتی کیمپ کیلئے 21ویمن کرکٹرز کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کےخلاف ملائیشیا میں ہونےوالی سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا جس کے لیے 21 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیاہے ۔پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل سیریز 9 سے 20 دسمبر تک ملائیشیا میں ...

مزید پڑھیں »

شاید وہ ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہوں، فواد عالم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل اسکور کے باوجود بھی قومی ٹیم میں دوبارہ منتخب نہ ہوسکے اور کارکردگی کے مسلسل نظر انداز ہونے کے بعد اب فواد عالم کا کہنا ہے کہ شاید وہ ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہیں ۔کراچی میں سندھ اور ناردرن کے درمیان قائد اعظم ٹرافی کے میچ ...

مزید پڑھیں »

لاہور سکول سپورٹس2019ء، کریسنٹ ماڈ ل سکول نے ٹرافی جیت لی، لاہور گرائمر سکول جوہر ٹائون کیمپس دوسرے نمبر پر رہا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈویژنل سپورٹس آفس کے تعاون سے منعقد ہونے والے لاہور سکول سپورٹس 2019 ء کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن کریسنٹ ماڈل سکول، دوسری لاہور گرائمر سکول جوہر ٹائون کیمپس، تیسری سٹی سکول گلبرگ کیمپس اور چوتھی ایچی سن سکول نے حاصل کی، لاہور سکول سپورٹس 2019ء کی اختتامی تقریب منی ہاکی سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

33ویں نیشنل گیمز پشاور ، پنجاب کی گرلز جوڈو ٹیم نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب کی گرلزجوڈو ٹیم نے 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے ہیں، جمعرات کے روز ہونے والے مقابلوں میں پنجاب کی حنا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوڈو کی اوپن ویٹ کیٹیگری میں چاندی جبکہ انعم نے 44کلوگرام سے کم ویٹ کیٹیگری میں کانسی کے تمغے جیتے، پنجاب کی کراٹے ...

مزید پڑھیں »