سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پی ایس جے ایف کی طرف سے دلی مبارکباد.

 

سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پی ایس جے ایف کی طرف سے دلی مبارکباد

 

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر و اے آئی پی ایس کے سیکرٹری جنرل سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کوصدارتی تمغہ

امتیاز ملنے پر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر، سیکرٹری فنانس عبدالقیوم،سیکرٹری

اطلاعات محمد قیصر چوہان اور فیڈریشن کے تمام ممبران نے دلی مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 

 

error: Content is protected !!