مصنف کی تحاریر : newseditor

سپورٹس بورڈ پنجاب کا 450رکنی دستہ نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے 9نومبر کو پشاور روانہ ہوگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز 2019ء میں شرکت کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب 450کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستہ 9نومبر بروز ہفتہ کو پشاور روانہ ہورہا ہے، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عامر جان پنجاب کے دستے کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے صبح9بجے رخصت کریں گے، اس موقع پرڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان بھی ساتھ ہوں گے، ڈائریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن بھارت پر مہربان،ایک بار پھر عالمی کپ کی میزبانی جھولی میں ڈال دی

لوزین (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی کی عالمی فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی تنظیم (ایف آئی ایچ) نے ایک بار پھر ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے کو دے دی، بھارت مسلسل دوسری مرتبہ اور 2010 سے تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔میزبان ہونے کی وجہ سے بھارت براہ راست ورلڈ کپ میں پہنچ گیا ہے۔ ایف آئی ایچ کے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم کی حوصلہ افزائی کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی اگلی فائٹ سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کیلئے وڈیو پیغام جاری کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ محمد وسیم باکسنگ رنگ میں اپنی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔وسیم اکرم کی جانب سے جاری کردہ وڈیو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم مسلسل 7 میچوں سے فتح سے محروم

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی شکست کے ساتھ سال 2019 پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے ڈراؤنے خواب کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود پاکستان ٹیم 2019 میں کسی ایسوسی ایٹ ٹیم کی مانند دکھائی دی۔پرتھ میں 10 وکٹ کی شکست کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم نے مسلسل ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ،محمد آصف نے سیمی فائنل میں قدم رکھ دیئے

انتالیہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے محمد آصف ترکی میں جاری انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔کوارٹر فائنل میں آصف نے تھائی لینڈ کے تھانا وت تھراپونگ پائی بون کو 4-6 سے شکست دی۔پاکستان کے نمبر ون کیوئسٹ اور سابق ورلڈ چیمپئن محمد آصف کوارٹر فائنل میں تھائی ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،آسڑیلیا 10وکٹوں سے فاتح،پاکستان سیریز ہار گیا

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 107 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 12 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ ڈیوڈ وارنر 48 اور ایرون فنچ 52 رنز بنا کر آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،آسڑیلیا نے ٹاس جیت لیا،پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جارہا ہے، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں ہوئی ہیں۔فخر زمان، آصف علی، محمد عرفان اور وہاب ریاض کو ڈراپ کر کے امام الحق، خوشدل شاہ، ...

مزید پڑھیں »

کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی،بھارت نے شرکت کی یقین دہانی کرا دی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ میزبانی مل گئی اور آئندہ سال ہونے والے عالمی ایونٹ میں بھارتی ٹیم نے بھی شرکت کی یقین دہانی کرا دی ہے ۔پاکستان آئندہ سال 12 جنوری سے کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا اور لاہور شہر اس 7روزہ ایونٹ کی میزبانی کرے گا جس میں شرکت کے ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی فٹنس میں بہتری،فہیم اشرف گھٹنے کی تکلیف کا شکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں اور انجری سے چھٹکارا پانے کے لیے انہوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیسنز ڈاکٹر سہیل سلیم کے مطابق آل راونڈر فہیم اشرف نے گزشتہ روز گھنٹے کی انجری کے بعد نیشنل ...

مزید پڑھیں »

ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے زیدی اسپورٹس کو 2وکٹوں سے مات دے دی

کراچی (اسپہورٹس رپورٹر) مزمل کی نصف سنچری اور 2وکٹوں نے ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ کونمائشی میچ میں زیدی اسپورٹس کیخلاف 2وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ کپتان فراز احمد نے بھی اپنی ٹیم کی کامیابی میں 44رنز کا حصہ ڈالا ۔ زیدی اسپورٹس کے سلمان 42اور دانش زیدی 40رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ فاتح ٹیم کے مزمل کو عمدہ آل راؤنڈ ...

مزید پڑھیں »