مصنف کی تحاریر : newseditor

کروڑوں روپے کے اثاثے چھپانے پر محمد حفیظ کو نوٹس جاری

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)ایف بی آر نے کروڑوں روپے کے اثاثے چھپانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ کا گزشتہ پانچ سال 2014 سے سال 2018 تک کا آڈٹ کیا جا رہا ہے، ایف بی آر نے محمد حفیظ کی تمام بینکوں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف سیریز،قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ سے سیریز کے لئے اوکاڑہ جیم خانہ اوکاڑہ میں تربیتی کیمپ جاری ہے ،قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی تربیت کے فرائض کی ذمہ داری کوچ محمد جمیل ،اسسٹنٹ کوچ ابرار شاہ اور ٹرینر مسعود جان انجام دے رہے ہیں ۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم سریز کے لئے مورخہ10نومبر2019؁ء کی صبح ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

لکھنؤ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) ہفتہ کو لکھنؤ میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم کو افغان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق فغانستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا سے تیسرا ٹی20، قومی ٹیم میں 2سے 3تبدیلیاں متوقع

پرتھ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ آج جمعہ کو پرتھ میں کھیلا جائے گا جہاں ابتدائی دو میچوں میں ناکامی کے بعد تیسرے میچ میں پاکستانی ٹیم میں 2 سے 3تبدیلیاں متوقع ہیں ۔پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا اور باران رحمت نے پاکستان کو میچ ...

مزید پڑھیں »

حسین طلعت اور بسم اللہ خان نے بلوچستان کو یقینی شکست سے بچالیا،دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 167رنز کی شراکت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں کھیلا گیا بلوچستان اور سدرن پنجاب کے درمیان قائداعظم ٹرافی کے چھٹے رانڈ کا دلچسپ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ بلوچستان کی جانب سے مڈل آرڈر بلے باز حسین طلعت اور وکٹ کیپر بیٹسمین بسم اللہ خان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو یقینی شکست بچالیا۔ حسین طلعت ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی کے چھٹے راؤنڈ کے میچ میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کی ٹیم کو 204رنز سے شکست دیدی

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ):قائداعظم ٹرافی کے چھٹے راؤنڈ کے میچ میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کی ٹیم کو 204رنز سے شکست دیدی ۔تفصیلات کے مطابق اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے قائداعظم ٹرافی کے چھٹے راؤنڈ کے میچ میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو 204 رنزسے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں تیسری فتح حاصل کرلی۔ ظفر گوہر اور ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب نے 33ویں نیشنل گیمز پشاور کیلئے کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب نے 33ویں نیشنل گیمز پشاور کے لئے کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم کردیں،کٹس تقسیم کرنے کی تقریب پنجاب سٹیڈیم کے احاطہ میں منعقد ہوئی، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی اور سیکرٹری پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن ادریس حیدر خواجہ نے کٹس تقسیم کیں، کٹس میں ٹریک سوٹ، شرٹس، جوگر، تولیہ اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں، سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ8نومبرکوکھیلا جائے گا

پرتھ( سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 8 نومبر کو پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور ...

مزید پڑھیں »

تنخواہ کے انتظار میں راولپنڈی کا گراؤنڈ مین چل بسا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر سے 250 ملازمین کو بغیر تنخواہ دیئے نوکریوں سے فارغ کر دیا۔ذرائع کے مطابق دو ہفتے گزرنے کے باوجود ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ راولپنڈی ریجن کے کیوریٹر واجد حسین انتقال کر گئے، ان کو تین ماہ سے تنخواہ ادا ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ،سنٹرل پنجاب اور بلوچستان کے درمیان میچ ڈرا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) اتفاق کرکٹ گراؤنڈ لاہور میں سنٹرل پنجاب اور بلوچستان کی سیکنڈ الیون ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ دوسری اننگز میں بلوچستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز کی برتری حاصل کی تھی کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ 114 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا ...

مزید پڑھیں »