مصنف کی تحاریر : newseditor

نیشنل ٹی ٹونٹی کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی

قومی ستاروں سے سجی نیشنل ٹی ٹونٹی کی کہکشاں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت سے شروع ہوگی ہے ۔دومرحلوں پر مشتمل ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک بالترتیب راولپنڈی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔ کرکٹ تماشائی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کے اسٹینڈز سے سنسنی خیز میچز دیکھنے کے لیے آج رات آٹھ بجے سے ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایم سی ساؤتھ ویمنز باکسنگ کوچنگ کیمپ” کا انعقاد

ڈسڑکٹ میونسپل کارپوریشن ساؤتھ کے زیراہتمام اور سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں "ڈی ایم سی ساؤتھ ویمنز باکسنگ کوچنگ کیمپ” کا انعقاد کیا گیا کوچنگ کیمپ میں لیاری کے مختلف باکسنگ کلبس کی 55 سے زائد ویمن باکسرز نے شرکت کی جنہیں انٹرنیشنل باکسرز شیر محمد، یونس قنبرانی، ...

مزید پڑھیں »

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2021 کی شاندار افتتاحی تقریب

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2021 کی شاندار افتتاحی تقریب عبدالستار ایدھی انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی۔ معزز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ان کی آمد پر کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے مہمانِ خصوصی کا استقبال کیا۔             اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ سے کھیلنے یا نہ کھیلنے پر غور کرنا چاہیے،یونس خان

سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان  نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے پر رد عمل میں کہا ہےکہ اب پاکستان کو کرکٹ کی دنیا میں اپنا طرزِ عمل تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ یونس خان نے نجی ٹی وی چینل پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  جب تک ہم اپنے کھلاڑیوں کی عزت نہیں کریں گے ، باہر والوں ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان کیلئے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، کرکٹ آسڑیلیا

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے ۔ تاہم نیوزی لینڈکا پاکستان آمد کے بعد سکیورٹی تھریٹ کا بہانہ ...

مزید پڑھیں »

سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈکپ،پاکستان کے بابر مسیح کو فائنل میں شکست

 سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستان کے بابر مسیح  فائنل میں شکست کھا گئےاور وہ   سلور میڈل ہی جیت سکے۔ دوحہ میں ہونیوالے آئی بی ایس ایف سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستان کے بابر مسیح  فائنل میں ناکام ہوگئے، انہیں ایک سخت مقابلے کے بعد بھارت کے پنکج ایڈوانی نے 5-7 سے شکست دی۔  پاکستانی کیوئسٹ بابر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ریفریز فٹ سال ریفریشر کورس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا

اسلام آباد۔ ….:پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام دو روزہ نیشنل ریفریز  فٹ سال ریفریشر کورس  پی ایس ایف ایف ہیڈکوارٹر، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا ہے، کورس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد تھے جہنوں نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں، اس موقع پر پاکستان سوکر ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے کا پاکستان جوجٹسو ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے نے پاکستان جوجٹسو ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں ابوظہبی میں ایشین جوجیتسو چیمپئن شپ 2021 میں حصہ لینے والی ٹیم کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے ممبران اور سپورٹس سے وابستہ شخصیت نے شرکت کی۔ پاکستان سفارت خانے کے سفیر افضل محمود نے جیتنے والی پاکستانی جو جٹسو ٹیم کے میڈلز کو ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان رینکنگ بیڈمینٹن ٹورنامنٹ ماحور شہزاد نے جیت لیا

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)آل پاکستان رینکنگ بیڈمینٹن ٹورنامنٹ ماحور شہزاد نے جیت لیا،پلوشہ بشیر کی دوسری پوزیشن پر قبضہ،صوبائی وزیرکھیل عبدالخالق ہزارہ نے انعامات تقسیم کیے،تفصیلات کے مطابق پاکستان بیڈمینٹن فیڈریشن اور بلوچستان بیڈمینٹن ایسوسی ایشن نے محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی تعاون سے کوئٹہ میں پانچ روزہ آل پاکستان بوائز اینڈ گرلز بیڈمینٹن رینکنگ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگیا،آل پاکستان ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ان ڈور آرچری چیمپئن شپ نومبر میں منعقد ہوگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک کے زیر اہتمام نیشنل ان ڈور آرچری چیمپئن شپ نومبر میں کراچی میں منعقد ہوگی جس کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے ،پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک سے رجسٹرڈ تیر انداز ہی اس میگا ایونٹ میں شرکت کے اہل ہونگے ۔ اس سلسلے میں ڈائرکٹر جنرل آرچری پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک منصور شہزاد ...

مزید پڑھیں »