میکسیکو کے پروفیشنل ریسلر رے مسٹیریو سینئر انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اور رے مسٹیریو سینئر خاندانی ذرائع اور میکسیکن ریسلنگ پروموٹر کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔ رے مسٹیریو سینئر ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹار رے مسٹیریو کے چچا ہیں۔ رے مسٹیریو سینئر 50 سال کے قریب ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اعصام، اشنا اور مزمل کی شاندار کامیابیاں: خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
اعصام، اشنا اور مزمل کی شاندار کامیابیاں: خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024 اختتام پذیر لاھور| 21 دسمبر، 2024 ؛ نوازگوھر اعصام الحق قریشی اور اشنا سہیل نے مکسڈ ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا، جبکہ مزمل مرتضیٰ نے مردوں کے سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اشنا نے خواتین کے سنگلز میں بھی کامیابی حاصل کی۔ یہ مقابلے اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »نیو اسلامیہ پبلک ہائی سکول کے زیراہتمام سپورٹس گالا کا پروقار تقریب میں آغاز
نیو اسلامیہ پبلک ہائی سکول کے زیراہتمام سپورٹس گالا کا پروقار تقریب میں آغاز مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ملک طارق اعوان اور چئیر مین پشاور بورڈ نصر اللہ نے مشعل روشن کر کے سپورٹس گالا کا باقاعدہ افتتاح کیا پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیو اسلامیہ ہائی سکول اینڈ کالج پشاورکے زیراہتمام سالانہ سپورٹس گالا پروقار ورنگا رنگ تقریب کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »گولڈ میڈل جیتنے والے "مانی پہلوان” کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال
سری لنکا میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ ریسلنگ کا فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے مانی پہلوان صادق آباد پہنچ گئے۔ مانی پہلوان کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، سری لنکا میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ ریسلنگ فائنل میں پاکستانی پہلوان نے بھارتی پہلوان کو مات دے کر گولڈ میڈل حاصل کر کے ...
مزید پڑھیں »فیڈرل بورڈ نے "آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ” جیت لیا
فیڈرل بورڈ نے "آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ” جیت لیا آل پاکستان بورڈز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ فائنل میچ میں مدمقابل راولپنڈی بورڈ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ ڈاکٹر اکرام علی ملک نے جیتنے والی ٹیموں کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز میں شاندار کاکرردگی پر سندھ کے کراٹے پلیئرز کے لیے نقد انعامات کا اعلان
” نقد انعامات کا اعلان ” "سندھ کے کراٹے پلیئرز نے 4گولڈ، 7سلور، 6برانز کے ساتھ مجموعی طور پر 17میڈلز جیتے” صوبائی وزیر اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز ڈپارٹمنٹ سندھ جناب سردار محمد بخش خان مہر نے بڑا اعلان کیا ہے کہ قائد اعظم گیمز اسلام آباد 2024 میں سندھ سے تعلق رکھنے والے جن پلئیرز نے سونے کے تمغے حاصل ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختوخواہ ، اوچو سرہ لواندہ ھم سوزی
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختوخواہ ، اوچو سرہ لواندہ ھم سوزی مسرت اللہ جان پہ کلی غلبلہ شوہ دا ڈم او دا نائی خہ شوہ ، یعنی گاﺅں میں کوئی واقعہ ہوا تو اسی گاﺅں کے میراثی اور نائی کے اچھے دن آگئے ، خیبرپختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں اب بھی اسی پیشے سے وابستہ لوگوں کی مانی جاتی ہیں ، یہ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی، مگر انتظامی نااہلیاں نمایاں
خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی، مگر انتظامی نااہلیاں نمایاں باصلاحیت کھلاڑی، ناکام انتظامات: خیبرپختونخوا کی کامیابیوں کے پیچھے چھپی محرومیاں رپورٹ ؛ غنی الرحمن خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جو بلاشبہ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ; بلوچستان جوڈو ٹیم کی شاندار کاکرردگی
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اسلام آباد 2024 کے مقابلے اختتام پزیر، دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر بلوچستان جوڈو ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. ڈھاڈر، بولان: قائد اعظم بین االصوبائی گیمز اختتام کی جانب گامزن، جوڈو کے مقابلے اختتام پذیر ہوگۓ جس میں بلوچستان نے ایونٹ میں 4 گولڈ میڈل، 2 سلور، 4 برونز میڈل 3 فائیو پوزیشن ...
مزید پڑھیں »قائداعظم گیمز ، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی
قائداعظم گیمز ، خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی چھ گولڈ پانچ سلور اور سات براﺅنز سمیت 18 میڈلزجیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں خیبرپختونخوا کے ایتھلیٹکس کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گولڈ پانچ سلور اور سات براﺅنز سمیت 18 میڈلزجیت کر مردوں کے ایونٹ میں پہلی ...
مزید پڑھیں »