پشاور سپورٹس کمپلیکس میں غیراخلاقی گفتگو پر کوچ کی ویڈیو وائرل پشاور.سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے کوچ کی غیر اخلاقی گفتگو کی ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیوہوگئی ہیں جس میں وہ ٹک ٹاک میں ویڈیو کو مقبول اور مزاحیہ بنانے کیلئے غیر اخلاقی گفتگو کررہے ہیں جبکہ یہ سب کچھ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی حدو د میں واقع ٹریننگ کے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پنجاب سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سابق سینیٹر پرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر، ایم پی ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویزاقبال کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس اجلاس میں سپورٹس سہولیات کومنافع بخش بنانے، یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اور سپورٹس سہولیات کی مینٹینس کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو منافع بخش بنانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، سپورٹس سہولیات میں دکانیں بنا کر ریونیو اکٹھا کیا جائیگا، ...
مزید پڑھیں »رسجا کے صدر محسن علی کی سپورٹس جرنلسٹ عبدالقیوم سے اظہار تعزیت
رسجا کے صدر محسن علی کی سپورٹس جرنلسٹ عبدالقیوم سے اظہار تعزیت اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر محسن علی، سیکرٹری فیصل ساہی، خزانچی عارف محمود خان، سینئر جرنلسٹس محسن اعجاز، عباس شبیر، ایاز اکبر یوسفزئی اور کاشف عباسی سمیت رسجا کے تمام عہدیداروں نے سپورٹس جرنلسٹ عبدالقیوم کے بڑے بھائی محمد مرسلین ...
مزید پڑھیں »ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ویب سائٹ تاحال اپ ڈیٹ نہیں
ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ویب سائٹ تاحال اپ ڈیٹ نہیں ، مرحوم اعظم خان تاحال ویب سائٹ پر وزیراعلی براجمان مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انٹرنیٹ پر آن لائن ویب سائٹ تاحال اپ ڈیٹ نہیں ہوسکی ، https://mergedsports.kp.gov.pk/ پر آن لائن ویب سائٹ پر ابھی تک نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی فہرست میں اعظم خان ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔
فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے ...
مزید پڑھیں »فٹبال لیگ ہوگی تو تجربہ اور کھلاڑی ملیں گے ؛ فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ
پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشیا کپ میں کوالیفائی کروانا ہے جس کے لیے مضبوط ٹیم بنانی ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا تھا کہ ایک اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ کے لیے پاکستان آنے پر خوش ہوں، امید ہے اردن ہمارے خلاف اچھی پرفارمنس نہیں دے گا۔ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے انتخابات ؛ ایمپلائز یونین کی تاریخی فتح
آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے انتخابات 2024-26ء میں انجم شہزادگجر کی ایمپلائز یونین نے اکرم بھٹی کی حمایت یافتہ ورکر یونین کو 106ووٹوں کی واضح برتری سے شکست دیدی۔ اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) این آئی آر سی کی زیر نگرانی پاکستان سپورٹس بورڈ میں آئندہ دو سالوں کے لئے مزدور قیادت کے چنائو کے لئے الیکشن(ریفرنڈم)کا انعقادہوا۔ ایمپلائز یونین ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم شہباز شریف سے جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ اور جولین تھرو سپیشلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر 25 لاکھ روپے انعام دیدیا۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی اور کم وسائل ہونے کے باوجود شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کی ترقی کیلئے بیرونی ممالک سے ماسٹر کوچز بلائیں گے، فیصل ایوب کھوکھر
وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت سپورٹس کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال اورڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے صوبائی وزیرکھیل کو سپورٹس منصوبوں بارے بریفنگ دی پنجاب میں 300سپورٹس گراؤنڈز، 20نئی ای لائبریریز اور18 نئے تحصیل سپورٹس کمپلیکس بنانے جارہے ہیں، وزیرکھیل پنجاب سپورٹس کے322انفراسٹرکچر میں ...
مزید پڑھیں »