کھیلوں کی تنظیمیں انسانی اسمگلنگ کے بدنما دھبے سے بچنے کے لیے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے لیٹر لیکر استعمال کرنے لگی مسرت اللہ جان انسانی اسمگلنگ میں ملوث کھیلوں کی تنظیموں نے بدنامی سے بچنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے کھلاڑیوں کو لیٹر لیکر مختلف سفارت خانوں کوبھجوانے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پنجاب میں سپورٹس کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع
سپورٹس بورڈ پنجاب 10 اکتوبر سے صوبہ بھر کے سپورٹس کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے جا رہا ہے، پنجاب میں پہلی دفعہ وسیع پیمانے پر سپورٹس کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جارہا ہے تاکہ گلی محلے کی سطح سے سپورٹس کلچر پروان چڑھے، نچلی سطح سے کھلاڑی قومی سطح پر سامنے ...
مزید پڑھیں »حبیب اسکول، سٹی پی اے ایف، کے جی ایس اور ایلیٹ نے پی این ایف نیٹ بال کپ جیت لیا
حبیب اسکول، سٹی پی اے ایف، کے جی ایس اور ایلیٹ نے پی این ایف نیٹ بال کپ 2023 جیت لیا۔ حبیب گرلز اسکول، سٹی اسکول پی اے ایف، کراچی گرامر اسکول اور ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی نے بالترتیب پی این ایف نیٹ بال کپ 2023 کے انڈر 13، انڈر 17، انڈر 19 اور اوپن ویمن ...
مزید پڑھیں »کشتی رانی کے مقابلوں کے کامیاب انعقاد پر کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کو مبارکباد ; گورنر پنجاب
کشتی رانی کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ کشتی رانی کے مقابلوں کے کامیاب انعقاد پر کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کو مبارکباد دیتا ہوں، کشتی رانی کے کھیل کا جو بیج بویا گیا ہے وہ تن آور درخت بنے گا، کشتی رانی کے کھیل کو ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا کا ایک بڑا ضلع چارسدہ ، گذشتہ دو ماہ سے ڈی ایس او کے بغیر
خیبر پختونخوا کا ایک بڑا ضلع چارسدہ ، گذشتہ دو ماہ سے ڈی ایس او کے بغیر مسرت اللہ جان چارسدہ، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک بڑا ضلع، اگست 2023 سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر (DSO) کے بغیر ہے۔ DSO مقامی حکومت کے فنڈز کی مدد سے ضلع میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد کا ...
مزید پڑھیں »عوام کا بنوں سپورٹس کمپلیکس کے گیٹ کی بندش کا نوٹس لینے کا مطالبہ
عوام کا بنوں سپورٹس کمپلیکس کے گیٹ کی بندش کا نوٹس لینے کا مطالبہ مسرت اللہ جان بنوں اسپورٹس کمپلیکس کا گیٹ بند کیے جانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو کل مقامی لوگوں نے اپ لوڈ کی تھی۔ویڈیو میں کہا جا رہا ہے کہ اسپورٹس کمپلیکس کا گیٹ مکمل طور پر بند کر دیا ...
مزید پڑھیں »ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی بدترین پرفارمنس۔۔۔ذمہ دار کون؟
تحریر ; اعجاز رشید بٹ چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ 19ویں ایشین گیمز اختتام ہو گئے، پاکستان نے اپنی ناکام ترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا اور ایک بھی گولڈ میڈل حاصل نہ کرکے اپنا سابقہ ریکارڈ برقرار رکھا۔ ان گیمز میں پاکستان نے 24 کھیلوں میں حصہ لیا جس کے لیے 190 کھلاڑی بھیجے ...
مزید پڑھیں »صاحبزادہ سلطان محمد علی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےسربراہ منتخب ہوگئے
صاحبزادہ سلطان محمدعلی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےسربراہ منتخب ہوگئے صاحبزادہ سلطان محمدعلی کےحق میں تمام ممبر24ممالک نےووٹ دیا الیکشن چین میں ایشین ایکویسٹرین فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمزکےبعد منعقد ہوئے ۔ ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کےارکان میں پاکستان، چین، جاپان، ساؤتھ کوریا، ایران ، انڈیا، قطر اور یواےای سمیت دیگر ممالک شامل ہیں ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آوارہ کتے کھلاڑیوں اور بچوں کے لیے خطرہ
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آوارہ کتے کھلاڑیوں اور بچوں کے لیے خطرہ مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں حال ہی میں چار سے زائد آوارہ کتوں نے رہائش اختیار کر لی ہے، اور ان کی موجودگی کھلاڑیوں، بچوں اور رہائشیوں میں تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ کتوں کوپریکٹس اور گیمز کے دوران کھلاڑیوں پر بھونکنے ...
مزید پڑھیں »کراچی ; انٹر اسکولز اسپورٹس ٹورنامنٹ 2023-24 بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس بوائز و گرلز کے مقابلہ جات کی فاتح ٹیموں کا اعلان
انٹر اسکولز اسپورٹس ٹورنامنٹ 2023-24 بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس بوائز و گرلز کے مقابلہ جات کی فاتح ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا، حور مظہر کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ اسپورٹس حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق انٹر اسکولز اسپورٹس ٹورنامنٹ برائے سال 2023-24 ء کے بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس ...
مزید پڑھیں »