دیگر سپورٹس

فیفا ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے تیونس کو شکست دیکر پری کوارٹر مرحلے میں جانے کی امید کو برقرار رکھا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے تیونس کو ایک صفر سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے، آسڑیلیا کی ٹیم جسے معلوم تھا کہ تیونس کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ پہلے ہی مرحلے سے باہر ہو جائیگی نے میچ کے آغاز سے ہی تیونس ...

مزید پڑھیں »

شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے

قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے روز شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے۔انہوں نے 100 میٹر ریس میں10 اعشاریہ 43 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔آرمی کی تمیم خان ایونٹ میں پاکستان کی تیز ترین خاتو ن ایتھلیٹ قرار پائیں، انہوں نے 100 میٹر ریس 11 اعشاریہ 86 سیکنڈز میں جیت ...

مزید پڑھیں »

شاہی خاندان کی جانب سے سعودی فٹبال ٹیم کیلئے بڑا اعلان

سعودی ولی عہد نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب کی حیران کن فتح پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب نے گزشتہ 3 برس سے ناقابل شکست ارجنٹینا کو 1-2 سے شکست دی تو نہ صرف سعودی بلکہ پوری ...

مزید پڑھیں »

67 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن شپ کل 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 67 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن شپ کل 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی۔ تین روزہ چیمپیئن شپ کے مقابلے نشتر سپورٹس کمپلیکس کے سائیکلنگ ویلیو ڈروم میں ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ، سیکرٹری معظم خان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، ایران نے ویلز کو شکست دیدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ایران کی ٹیم نے ویلز کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی، ایران اور ویلز کے درمیان ہونے والا میچ پہلے ہاف کے اختتام تک بغیر کسی گول کے برابر رہا تاہم دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے تیز کھیل دیکھنے کو ملا اور ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹرورسٹی شوٹنگ(مین) چیمپئن شپ کاانعقاد

جامعہ این ای ڈی، پاکستان نیوی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے زیرِاہتمام دو روزہ آل پاکستان انٹرورسٹی شوٹنگ چیمپئن شپ(مین) 2023 – 2022 کے مقابلے پاکستان نیوی کی شوٹنگ رینج کارساز میں منعقد کیے گئے، جس کی افتتاحی تقریب کی صدارت شیخ الجامعہ این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی(تمغہ حُسن کارکردگی ) نے کی.موقعے پر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چلڈرن ڈے بیٔر بو آرچری چیٔمپین شپ 29 نومبر کو منعقد ہو گی

کراچی (اسپورٹس رپورٹرز) ڈسٹرکٹ بیٔربو آرچری ایسوسی ایشن کورنگی اور محکمہ تعلیم ڈی ایم سی کورنگی کے باہمی اشتراک سے ورلڈ چلڈرن ڈے بیٔر بو آرچری چیٔمپین شپ 29 نومبر بروز منگل بوقت صبح 9 سے 2 بجے تک صہبا اختر پارک شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں منعقد ہو گی۔ جس میں ڈی ایم سی کورنگی زیر انتظام اسکولز ...

مزید پڑھیں »

کوٸٹہ میں قومی باکسنگ چیمپئن شپ کا افتتاح صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کر دیا

کوئٹہ (رپورٹ مہک شاہد) صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلٸے جو اقدامات ہوۓ اس کی مثال بلوچستان کی ستر سالہ تاریخ میں نہیں ملے گی، آئندہ بھی ہر سال قومی چیمپئن شپ کے مقابلے منعقد کرانے کے ساتھ ساتھ تمام کھیلوں کے لیے مزید اقدامات کرینگے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، پرتگال نے گھانا کو تین دو سے شکست دیدی، رونالڈو نے عالمی ریکارڈ بھی بنا ڈال

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پرتگال کی ٹیم نے گھانا کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی، میچ کی خاص بال پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا عالمی ریکارڈ تھا، رونالڈو 5 فٹبال ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول سکور کرنے والے دنیا کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، برازیل نے سربیا کو شکست دیدی،نیمار ان فٹ ہو گئے

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دلچسپ میچز جاری ہیں، گروپ جی میں برازیل نے اپنے پہلے میچ میں سربیا کو 2 گول سے شکست دیکر ایونٹ میں شاندار آغاز کیا ہے۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے شروع میں ہی برازیل کی ٹیم نے اپنے حریف کے گول پر تواتر سے حملے کیے لیکن پہلے ہاف میں انہیں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free