اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم اولمپک گیمز میں جبولین تھرو کے ایونٹ میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کریں گے کیونکہ ارشد ندیم نے ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں بھر پور محنت کر رکھی ہے اورقوم کی دعائیں ارشد کے ساتھ ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پاکستانی اتھلیٹکس کا دستہ ٹوکیو پہنچ گیا
ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ جاپان پہنچ گیا ہے۔ اولمپکس کے 6 کھیلوں میں پاکستان کے 10 ایتھلیٹس شرکت کریں گے ۔ ایتھلیٹکس میں ارشد ندیم اور نجمہ پروین، بیڈمنٹن میں ماحور شہزاد ، جوڈو میں شاہ حسین شاہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ گلفام جوزف، خلیل اختر اور غلام مصطفیٰ بشیر پر مشتمل 3 رکنی ...
مزید پڑھیں »ماحور اولمپکس میڈل لیکر آئیں تو 10 لاکھ روپے نقد انعام دیا جائیگا، سلام گل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ بیڈمینٹن ایسوسی ایشن پشاور کے جنرل سیکریٹری سلام گل نے ٹوکیو اولمپیکس میں پاکستان کی نمبر ۱ خاتون بیڈمینٹن پلیر کی شمولیت پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پاکستان بیڈمینٹن فیڈریشن کی بیڈمینٹن کے فروغ کے لییے کوششوں کی تعریف کی اور اس سلسلے میں جنرل سیکریٹری واجد علی کی خدمات کو بھی ...
مزید پڑھیں »گلگت بلتستان پہلی بی -فائیو (B-5) نیشنل چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان اور پاکستان فیڈریشن بیس بال کے اشتراک سے فرسٹ بی -فائیو (B-5) نیشنل چیمپئین شپ اگلے ماہ گلگت بلتستان میں منعقد ہو گی جس میں سندھ، پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، اسلام آباد اور میزبان گلگت بلتستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی چیمپئین شپ کے انتظامی امور کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کاوفد جلد ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 23 فٹبال چیمپئن شپ،بلوچستان بازیگر چیمپئن بن گئی
بلوچستان بازیگر نے خیبر ایگلز کو شکست دے کر قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ جیت لی جبکہ کے پی کے فالکن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کنج فٹ بال گراؤنڈ ایبٹ آباد میں چیمپئن شپ کا فائنل میچ خیبر ایگلز اور بلوچستان بازیگر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ ٹیبل ایسوسی ایشن کا اجلاس
آیبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس زیر صدارت نائب صدر کے پی کےٹیبل ٹینس شاہد رفیق مغل کے منعقد ہواجس میں سیکریٹری جنرل ایبٹ آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن محمد زاہد ساجد رفیق مغل ناب صدر ایبٹ آباد ٹینس ایسوسی ایشن سید کاشف شاہ پریس سیکریٹری شوکت حسین اور دیگر نے شرکت کی اجلاس ...
مزید پڑھیں »آٹھواں سندھ بلوچستان شہید ظہیر باکسنگ چیمپئن شپ کا افتتاح
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ آٹھواں سندھ بلوچستان شہید ظہیر باکسنگ چیمپئن شپ کا افتتاح قبائلی و سیاسی رہنماء حاجی نعمت اللہ اچکزئی نے کیا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کھیل درا بلوچ و دیگر موجود تھے تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل کے تعاون بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدا سندھ بلوچستان شہید ظہیر شاہ باکسنگ چیمپئن شپ کا شاندار ...
مزید پڑھیں »یونین کلب – گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپین شپ۔احسن احمد فائنل میں پہنچ گئے
کانٹینینٹل ٹینس اکیڈمی کے احسن احمد جونیئرز کے ایک میچ میں ماڈرن کلب کے آیان احمد کے خلاف طویل مقابلہ میں فاتح ہوئے اور انہوں نے گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ حاصل کی ، جہاں ان کا مقابلہ ماڈرن کلب کے محمد فاروق سے ہوگا۔ احسن کا اسکور 6-1 ، 4-6 ، 8-10 تھا۔ لاریب ...
مزید پڑھیں »پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید، صدر سید فخر علی شاہ سمیت پوری کابینہ اولمپئین نوید عالم کی وفات پر اظہار تعزیت
کوٹری/لاہور( )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید، صدر سید فخر علی شاہ سمیت پوری کابینہ اور بیس بال فیملی ہاکی لیجنڈ اولمپین نوید عالم کے انتقال پر گہرے رنج و غم میں مبتلا ہے۔اللہ تعالٰی مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل اور انکی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت ...
مزید پڑھیں »سندھ بلوچستان باکسنگ سیریز کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے ٹرائلز مکمل ہوگئے
۔کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آٹھواں شہیدظاہر شاہ سندھ بلوچستان باکسنگ ٹورنامنٹ جو 14تا17جولائی کو ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوگی کے لئے سندھ باکسنگ ٹیم کے دو روزہ ٹرائلز مکمل ہوئے۔ سندھ باکسنگ ٹیم 36مرد 6خواتین 5کوچ اور3ریفری ججز پر مشتمل ہے۔ سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ کے مطابق دو روزہ ٹرائلز ...
مزید پڑھیں »