دیگر سپورٹس

پاکستان کے نامور کھلاڑيوں کا قومی کرکٹ ٹيم کے لیے نيک تمناؤں کا اظہار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ہفتے اولڈ ٹريفورڈ مانچسٹر سے شروع ہونے والی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سيريز سے قبل دیگر کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے عظیم کھلاڑيوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نيک تمناؤں اور خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ قومی کرکٹرز کے مارچ کے بعد پہلی مرتبہ جلوہ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس انجریز حساس معاملہ ہے، تندرست کھلاڑی ہی کامیابی حاصل کرسکتا ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

آن لائن تربیتی ورکشاپ کا مقصد بین الاقوامی مقابلوں کے لئے کھلاڑیوں کو تیار کرنا ہے،گھٹنے کی چوٹ اور اسکے علاج کے بارے میں جاننا ضروریڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی،سلمان فیروز اور ڈاکٹر نعمان نے لیکچرز دیئے، 100سے زائد سپورٹس شخصیات، کوچز ، کھلاڑیوں اور افسران نے شرکت کی لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باکسنگ کونسل نے پیشہ ور سرگرمیاں بین الاقوامی سطح پر دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان باکسنگ کونسل نے ملک میں کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد پیشہ ور سرگرمیاں بین الاقوامی سطح پر دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے پی بی سی کے صدر افراز خان نے بتایا کہ وہ کچھ ذاتی وجوہات کی بنائ پر کھیل سے دور ہوگئے تھے اور کونسل کی تنظیم نو کے بعد ...

مزید پڑھیں »

جان شیر خان کی کمر کا آپریشن،سابق عالمی چیمپئن نے نیک خواہشات پر سب کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے عالمی چیمپین اورلگاتار دس سال نمبر 1 رہنے والے کھلاڑی جان شیر خان ستارہ امتیاز، ہلال امتیاز نے گزشتہ روز شفاء انٹرنیشنل ہسپتال سے اپنے کمر کے دو spinal stenosis lower and upper آپریشن کامیابی سے کرانے کے بعد ڈاکٹر اور ہسپتال کا شکریہ ادا کیا۔جان شیر خان کا کہنا تھا کہ ان سب کا ...

مزید پڑھیں »

سندھ ریفریز کمیٹی کا اجلاس،اکبر راجپوت چیئرمین، جاوید بنگش سیکریٹری اور عبدالغفور بلوچ ممبر منتخب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ فٹبال ریفریز ایسوسی ایشن (این سی) کی تین رکنی ریفریز کمیٹی کا آنلائن اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے محمد اکبر راجپوت، فیفا ریفری، حیدرآباد کو کمیٹی کا چیئرمین ، جاوید بنگش کراچی کو سیکریٹری اور عبدالغفور بلوچ کراچی ملیر کو ممبر منتخب کیا گیا۔ اجلاس کی کاروائی نارملایزیشن کمیٹی فیڈریشن، ایس ایف اے ...

مزید پڑھیں »

مشاہد اللہ کی جانب سے ہاکی ایشو سینیٹ میں اٹھانے پر ان کے شکرگزار ہیں،رائو سلیم ناظم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے ترجمان راؤ سلیم ناظم نے سینیٹر مشاہد اللہ خان سے سینیٹ میں ہاکی کی تباہ حالی پر آواز اٹھانے پر اظہار تشکر کیا.انہوں نے پریس ریلیز کے زریعے مزید کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان ہاکی زبوں حالی کا شکار ہے. اس حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے تحت 9اگست کو اوکاڑہ میں یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال 9اگست کو اوکاڑہ میں یوتھ بیس بال اکیڈمی کھولے گی۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بیس بال پاکستان کے مقبول ترین کھیلوں میں شامل ہورہا ہے۔پاکستان میں بیس بال سکول، کالج اور یونیورسٹی لیول پر کھیلی جارہی ہے۔ پاکستان کی مختلف ...

مزید پڑھیں »

پہلا آن لائن ڈی ایم سی ویسٹ اسپورٹس اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام

آرم ریسلنگ، ماس ریسلنگ، نیوٹریشن،سپورٹس انجریز،سپورٹس مینجمنٹ، ووینام مارشل آرٹ اور شوتوکان کی آگاہی کراچی ( کاشف احمد فاروقی) پہلا آن لائن DMC West اسپورٹس اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا۔ ضلع غربی کے چیئرمین اظہار الدین احمد خان کی ہدایت پر، EDO ایوب عثمان اور ADO ایوب جذبانی کی سرپرستی میں آن لائن سیشن کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی اور ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب کا سابق ہاکی اولمپیئن اسد ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان، آثار قدیمہ وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے سابق ہاکی اولمپیئن اسد ملک کے ٹریفک حادثہ میںجاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، منگل کے روز اپنے تعزیتی پیغام میں صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان، آثار قدیمہ وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے۔ہاکی کے سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے جب کہ ان کی بیٹی بھی شدید زخمی ہوئی ہے۔ اسد ملک کا تعلق ہاکی فیملی سے ہے، ان کے چھوٹے بھائی سعید انور کے علاوہ بھتیجے انجم سعید اور نعیم امجد ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free