زمونگ کور انسٹی ٹیوٹ کے بچوں کی جوجٹسو چیمپئن شپ میں دھوم، تین سلور اور چار برونز میڈل اپنے نام کیئے پشاور: خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ جوجٹسو چیمپئن شپ میں زمونگ کور انسٹی ٹیوٹ کے بچوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین سلور اور چار برونز میڈل جیت کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ یہ ایونٹ صوبائی جوجٹسو ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے زین الدین نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے زین الدین ترین نے چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے زین الدین نے ایران کے شہر اصفہان میں انڈرایٹین کیٹیگری کے فائنل میں ایرنی کھلاڑی کو ہرادیا، زین الدین ترین نے انفرادی کومیتے ایونٹ میں مائنس 50 کے جی ویٹ کیٹیگری میں براؤنز میڈل بھی ...
مزید پڑھیں »تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ کا اختتام ; تمام دفاعی کھلاڑی جیت گئے
تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ کا اختتام،تمام دفاعی کھلاڑی جیت گئے انڈونیشی فائٹر جیت گئے،فلپائن کو شکست،امین ہاشوانی، ملک ایاز اور مہ جبیں نے میڈلز اور بیلٹس تقسیم کیں کراچی (اسپورٹس لنک) بتیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کا اختتام،دفاعی کھلاڑیوں نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا،انڈونیشیا کے فائٹر جیت گئے جبکہ فلپائن کے فائٹر ...
مزید پڑھیں »گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہونہار کھلاڑی تمیم گنڈاپور سے ملاقات
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہونہار کھلاڑی تمیم گنڈاپور سے ملاقات پشاور ; گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے نیشنل گیمز 2023 میں سب سے تیزترین خاتون سپرنٹر کااعزازحاصل کرنیوالی جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی ہونہار نوجوان کھلاڑی تمیم گنڈاپور نے گورنرہاوس پشاور میں ملاقات کی۔ تمیم گنڈاپور نے گورنر کو بتایاکہ وہ ...
مزید پڑھیں »عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ فٹبال کی دنیا کے اس مایہ ناز اور عظیم کھلاڑی کے سوشل میڈیا پلٹ فارمز پر فالورز کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو ایک ارب سے زائد فالوورز رکھنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرنے منگولیا پہنچ گئی
دو رکنی پاکستان اسنوکرٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرنے منگولیا پہنچ گئی پاکستان ٹیم 30گھنٹے سفر کے بعد براستہ استنبول منگولیا پہنچی اسنوکر ورلڈ کپ کل سے منگولیا میں شروع، اسجد اقبال اور اویس اللہ منیر شریک اسنوکر ورلڈ کپ میں14ممالک کے 30سے زائد کھلاڑی ایکشن میں ہونگے ورلڈ کپ کے بعد ورلڈ 6ریڈچیمپئن شپ21سے25ستمبر تک کھیلی جائے گی اسجد ...
مزید پڑھیں »8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ منعقد
8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ منعقد کراچی (رپورٹ/عامر کفایت) پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوئی۔ 90 سے زائد اسپورٹس کوآرڈینیٹرز، اسپورٹس ٹیچرز، اور کوچز نے شرکت کی اور کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »رومانیہ باڈی بلڈنگ مقابلے ؛ واپڈا کے محمد سلمان کی شاندار کارکردگی
واپڈا کے محمد سلمان نے بخاریسٹ، رومانیہ میں منعقدہ آئی ایف بی بی ٹائیگر کلاسک ڈائمنڈ کپ 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ان کی اس کامیابی پر پاکستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ اور فٹنس فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فیڈریشنز کو دیئے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری
پاکستان سپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز کو دیئے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے مالی سال 2019/20 سے لے کر مالی سال 2023/24 تک کے فنڈز کی تفصیلات جاری کیں جس کے مطابق مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو ایک ارب سے زائد کے فنڈز دیئے ...
مزید پڑھیں »تیراندازی، تاریخ سے عالمی کھیل تک کا سفر اور پاکستان میں اس کی مقبولیت”
تیراندازی، تاریخ سے عالمی کھیل تک کا سفر اور پاکستان میں اس کی مقبولیت” غنی الرحمن تیراندازی (ارچری) کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے اور اس کا آغاز ابتدائی انسانوں سے جڑا ہوا ہے، جو شکار اور جنگ کے دوران تیر اور کمان کا استعمال کرتے تھے قدیم تہذیبوں میں، خصوصاً مصر، چین، اور ہندوستان میں، تیراندازی کو مہارت اور ...
مزید پڑھیں »