پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ))ضلعی حکومت کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس گالااختتام پذیر ہوگیا،میزبان ضلع صوابی کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فاتح ہونے کا اعزازحاصل کیاجبکہ مردان نے دوسری ،بونیر نے تیسری اور ملاکنڈ چوتھی پوزیشن پر رہی ۔اختتامی تقریب کے مہمان کصوصی ریجنل سپورٹس آفیسر مردان میر بشر خان اور ڈی ایس اوصوابی طارق محمد تھے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
اسلام کو خوبصورت کہا تو والد غصہ ہوگئے، سابقہ فرانسیسی فٹبالر
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس سے تعلق رکھنے والے سابق فٹبالر پیٹرائس ایورا اسلام کے معترف نکلے اور دنیا میں ہونے والی نسل پرستی کی مخالفت بھی کردی۔اپنے حالیہ انٹرویو میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابقہ کھلاڑی کا کہنا تھا کہ ان کی پرورش بطور کیتھولک ہوئی لیکن وہ پھر بھی اسلام اور اس کے پیغامات کو سراہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے ادارہ منہاج القرآن کے وفد کی ملاقات، سپورٹس گالا میں شرکت کی دعوت دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی سے ادارہ منہاج القرآن کے وفد نے گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، وفد میں سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالحفیظ چوہدری اور ڈائریکٹر تعلقات عامہ شہزاد رسول شامل تھے، ملاقات میں سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بیچ گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی انعام بٹ کا لاہور پریس کلب میں شاندار استقبال
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قطر میں ورلڈ بیچ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے والے قومی ہیرو محمد انعام بٹ نے لاہور پریس کلب کے پروگراممیٹ دی پریس; میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، ممبرگورننگ باڈی عمران شیخ اور محمد احمد رضا نے معززمہمان کو کلب آمد پر خوش آمدید کہا ۔ محمد انعام ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کی مشعل قیوم سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کھلاڑیوں کے حوالے کردی گئی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل گیمز کی مشعل قیوم سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کھلاڑیوں کے حوالے کردی گئی،نیشنل گیمز میں مردوں کے ساتھ خواتین کھلاڑی بھی میدانوں میں نظر آئے گی، قیوم سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پرانٹرنیشنل سائیکلسٹ حلیمہ نے ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی کو مشعل حوالے کی اس موقع پر ڈی پی ...
مزید پڑھیں »کرتاپور راہداری کا افتتاح 9نومبر کو ،نیشنل گیمز کا آغاز اب 10نومبر کو ہوگا،آرگنائزنگ کمیٹی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس سینئر صوبائی وزیر برائے کھیل و سیاحت عاطف خان کی صدارت میں منعقد ہوا جسمیں نیشنل گیمز کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل (ر) عارف حسن،صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز کی مشعل کا قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورپہنچنے پر شاندار استقبال
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) 33 ویں نیشنل گیمز کی مشعل کا قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورپہنچنے پر شاندار استقبال ، اولمپک مشعل کو ڈھول کی تھاپ میں ریلی کی شکل میں قیوم سٹیڈیم لایاگیا ، ۔ایک پور وقار تقریب میں خیبر پختونخوا اولمپکس ایسوسیشن کے صدر نے مشعل وزیراعلی معاون خصوصی کامران بنگش، ایم پی ایز ارباب جانداد اور ملک واجد ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس گالابام خیل سپورٹس کمپلیکس پر شروع
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر ڈسٹرکٹ سپورٹس گالاصوابی سپورٹس کمپلیکس پر شروع ہوگیا،اس موقع پر رگارنگ تقریب کا انعقاد کیاگیاجس میں مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں نے شریک کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا،اس موقع پر سکولوں کے بچوں نے خوبصورت اندازمیں ٹبلوپیش کرتے ہوئے حاضرین سے خوب دادوصول کی۔تقریب کے مہمانان خصوصی ایم پی اے حاجی رنگیزخان اور ایم پی اے ثاقب ...
مزید پڑھیں »اکیلے کچھ نہیں کرسکتی، صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن ،پاکستان فیڈریشن اورحکومتی سرپرستی کی اشد ضرورت،مہوش خان
ا پشاور(انٹرویو؛غنی الرحمن)خیبر پختونخواکی وادی پشاورسے نئی ابھرتی ہوئی بیڈمنٹن کی باصلاحیت خاتون کھلاڑی مہوش خان جنہوںنے نہ صرف صوبائی ،قومی لیول بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گھاڑدیئے ہیں،وہ محض لگ بھگ دو سالوں میں اس قدر محنت اور لگن سے کھیلی اور دل لگاکر محنت کی کہ انٹر نیشنل سٹار بن گئیں۔ مہوش خان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کیلئے کھلاڑیوں کو بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں، صوبائی وزیر کھیل کی افسران کو ہدایت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ 33ویں نیشنل گیمز پشاور کی تیاری کے لئے تربیتی کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور افسران ان کی خود نگرانی کریں، گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »