دیگر سپورٹس

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، 33قومی کھیلوں کے انعقاد پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف آزادی مارچ کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے اور یہ مارچ 27اکتوبر سے شروع ہو کر اسلام آباد پہنچے گا، ادھر آٹھ سال کے وقفے کے بعد پشاور میں 33ویں قومی کھیل بھی ہونے ہیں جن کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی جی سندھ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا افتتاح

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی آئی جی ڈسٹرکٹ ویسٹ امین یوسف زئی نے آئی جی سندھ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا افتتاح کردیا، سندھ پولیس کو ڈسٹرکٹ سینٹرل سے شکست، ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائم خانی چیئرمین سندھ پولیس سپورٹس بورڈ سمیت ایس ایس پی سینٹرل آصف اسلم راؤ، ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی، ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم فائٹ کی تیاری کے لئے سکاٹ لینڈ روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی باکسرمحمد وسیم 22 نومبر کو دبئی میں ہونے والی فائٹ کی تیاری کے لئے سکاٹ لینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستانی محمد وسیم کا کہنا تھا کہ رواں ماہ کی 22 تاریخ کو دبئی میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ میں حصہ لینے کی غرض سے ایم ٹی کے گلوبل ٹریننگ کیمپ ...

مزید پڑھیں »

پاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریز ،کمشنرلاہورکی ڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات،انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کمشنرلاہورآصف بلال لودھی نے پاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریز کے انتظامات کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے ملاقات بھی کی، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کمشنر لاہورآصف بلال لودھی کوپاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریز کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب ...

مزید پڑھیں »

ٹیبل ٹینس،فٹبال،ڈاج بال کے تربیتی کورس میں شریک بچوں کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹس تقسیم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور کی کاوشوں سے المپین افتخار سید اسپورٹس اکیڈمی بچوں کو ٹیبل ٹینس، فٹبال، ڈاج بال کے گیمز میں تربیت فراہم کر رہی ہے اس سلسلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بچوں میں چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے اس موقع پر منعقدہ تقریب میں جنرل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر19کے اوپن ٹرائیلز میں 150سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پر کراچی سینٹر میں نیشنل انڈر19فٹبال ٹیم کے اوپن ٹائیلز کے پہلے دن نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر 150سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل کے مطابق اندورن سندھ بدین، ٹھٹہ ، نوابشاہ ، حیدرآباد کے علاوہ کراچی کے جملہ پانچوںڈسٹرکٹس کے کھلاڑیو ں نے ٹرائیلز ...

مزید پڑھیں »

دوسرے سوکا ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے17رکنی دستہ کا اعلان کردیا گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 12تا20اکتوبر یونان کے شہر کریٹ میں ہونے والے دوسرے لیثررلیگزسوکا ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔ ملک بھر سے اوپن ٹرائیلز ، نارمل لیثررلیگز، انٹرنیشنل اور نیشنل لیثررلیگزچمپئن ٹیم کے منتخب کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ ریجن پر بنائے گئے سینٹر ز پر اوپن ٹرائیلز کے زریعہ ان ...

مزید پڑھیں »

شاہی باغ مارشل آرٹس کلب کے کھلاڑی میٹ اور دیگر سہولیات سے محروم

پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر) چراغ تلے اندھیرا،پاکستان اور خیبر پختونخواکے مختلف مارشل آرٹس ٹیموں کیلئے باصلاحیت مارشل آرٹس کھلاڑی پیداکرنے والے شاہی باغ کلب کے کھلاڑی میٹ اور دیگر بنیادی سہولیات نہ دارد،فرش پر کھیلنے والے اکثربچے زخمی ہوتے بھی ہے ،تاہم وہ اپنے زخموں کی پرواہ کئے بغیر کھیل کو جاری رکھتے ہیں ،کوچ نور محمد کی کوشش اور کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کیلئے صوبائی کبڈی ٹیم کے تربیتی میں شریک کھلاڑیوں کو بہتر اندازمیں ٹریننگ دی جارہی ہے،سلطان بری

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمزکیلئے صوبائی کبڈی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغا زہوگیا،کوالیفایڈ کوچ اور صوبائی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سلطان سید علی شاہ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں،پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر رانامحمد سرور،صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ذوالفقار بٹ ، صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئرمین پیر ...

مزید پڑھیں »

جمناسٹک ایک آرٹ ہے جو صدیوں پرانا ہے ،سبزعلی

پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر) جمناسٹک ایک آرٹ ہے جو صدیوں پرانا ہے جمناسٹک چائناودیگر ممالک میں عرصہ دراز سے ایک موثر ترین کھیل ہے جوانتہائی مقبول ہے، بچوں کوکم عمر ی سے اسکی تربیت دی جاتی ہے ،اس کھیل کوسکولوں کی سطح پر فروغ دیاجاسکتاہے تاہم بدقسمتی سے سکولوں میں سپورٹس کا نہ ہونا دیگرکھیلوں کیساتھ ساتھ جمناسٹک کے فروغ کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free