34ویں نیشنل گیمز; خواتین کے والی بال ایونٹ کے تین میچ کھیلے گئے

 

34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیں خواتین کے والی بال ایونٹ کے تین میچ کھیلے گئے

پہلا میچ واپڈا اور کے پی کے کے درمیان ہوا جو واپڈانے تین سیٹ سے جیت جبکہ دوسرا میچ آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان ہوا

جو آرمی نے تین سیٹ سے جبکہ تیسرا میچ بلوچستان اور سندھ کے درمیان کھیلا گیا جو بلوچستان نے دو کے مقابلے میں تین سیٹ سے جیت لیا

 

error: Content is protected !!