پشاور(سپورٹس رپورٹر)قبائلی اضلاع کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے وزیراعظم عمران خان،پی اواے کے صدر عارف حسن اور دیگر حکام سے قبائلی اضلا ع اولمپک ایسوسی ایشن (فاٹا)کی بحالی کامطالبہ کرتے ہوئے پشاور میں منعقدہ نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں میں علیحدہ دستے میں شرکت کی اجازت دی جائے اوراگر انکے جائز مطالبات منظور نہ کئے تو ملک ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
پشاورمیں مثالی گیمز منعقد کرنے کیلئے شبانہ روز کام کررہے ہیں ، اسفندیار خٹک
پشاور( عاصم شیراز) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبر پختونخوا اسفندیار خٹک نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کے لئے تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں اور تمام ایونٹس اپنے مقررہ وینیوز پر شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے جس کے لئے ہماری ٹیم کے اراکین شبانہ روز کام کررہے ہیں وہ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کررہے تھے انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ نومبرمیں شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کوالیفائنگ 2020 ء آئندہ ماہ نومبرمیں پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ( ٹیکنیکل) محمد اعظم ڈار نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی ہیں اور اس سلسلہ میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع ہوگیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ پاکستان روڈھم ہال اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل عارف ابراہیم نے کیا۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل(ایڈمن ) منصور احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (سہولیات) آغا امجد اللہ، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (ٹیکنیکل) ...
مزید پڑھیں »ہالینڈ کے سفیر کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان دو طرفہ ہاکی مقابلوں کیلئے اہم پیش رفت اسلام آباد میں ہالینڈ کے سفیر واؤٹر پلمپ کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات ہوئی, دونوں ممالک کے درمیان ہاکی کے فروغ کیلئے ایکسچینج پروگرام پر بھی اتفاق ہوا ڈچ سفیر نے ہالینڈ کے دورہ پاکستان کیلئے بھی دلچسپی کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »پاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریز ،نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک سری لنکا ٹی 20کرکٹ سیریز کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ،ڈپٹی کمشنر لاہور اصغر جوئیہ سمیت دیگر افسران نے شرکت کی جس میں پاک سری لنکا ٹی 20 کرکٹ سیریز کے حوالے سے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر19کے اوپن ٹرائیلز میں 150سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پر کراچی سینٹر میں نیشنل انڈر19فٹبال ٹیم کے اوپن ٹائیلز کے پہلے دن نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر 150سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ ہیڈ کوچ سید ناصر اسمٰعیل کے مطابق اندورن سندھ بدین، ٹھٹہ ، نوابشاہ ، حیدرآباد کے علاوہ کراچی کے جملہ پانچوںڈسٹرکٹس کے کھلاڑیو ں نے ٹرائیلز ...
مزید پڑھیں »دوسری آرٹی آئی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)دوسری ر ائٹ ٹوانفارمیشن ٹیبل ٹینس چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی،سوات کے عباس نے ٹائٹل اپنے نام کرلی فائنل میں عباس نے پشاور کے ارباز کو دو ایک سے شکست دیدی ، ڈبلز میں پشاور کے شایان اور نجیب نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین میں نمرہ رحمٰن نے حبہ اقبال کو دوصفر سے ہرایا اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر-19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز منگل سے اسلام آباد میں شروع ہو نگے
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قومی انڈر-19 فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں اسلام آباد کے کھلاڑیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے دو روزہ ٹرائلز منگل سے اسلام آباد میں شروع ہو نگے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری ...
مزید پڑھیں »فیفا ریفری اور فیفا اسسٹنٹ ریفری کی نامزدگی کے لئے ریفریز فزیکل فٹنس ٹیسٹ 2 اکتوبر کو لاہور میں ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام فیفا ریفری اور فیفا اسسٹنٹ ریفری کی نامزدگی کے لئے ریفریز فزیکل فٹنس ٹیسٹ 2 اکتوبر کو پنجاب سٹیڈیم لاہور میں ہوگا اور ریفریز کا ٹیسٹ قاضی محمد آصف لیں گے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ خان ترین کے ...
مزید پڑھیں »