اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے اور شیڈول میں تبدیلی کے بعد بھی پاکستان ہی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔ایشین اوشیانا گروپ ون کے ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں 14 اور 15 ستمبر کو منعقد ہونا تھے، جس میں شرکت کے لیے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
نیشنل گیمز،تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کو ٹرائلز 28ستمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
پشاور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں خصوصی اجلاس گزشتہ روز پشاورقیوم سپورٹس کمپلیکس میں زیر صدارت صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ منعقد ہوا جس میں ان کے ہمراہ سیکرٹری اولمپک ذوالفقار بٹ ‘ڈی جی سپورٹس اسفندیار خٹک’ڈائریکٹر آپریشنز سپورٹس سید ثقلین شاہ ‘قبائلی اضلاع کے ڈائریکٹر سپورٹس محمد نواز خان سمیت تمام سپورٹس ایسوسی ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز کی مشعل 20 اکتوبر کو خیبرپختون خواہ پہنچے گی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور میں ہونے والی 33 ویں نیشنل گیمز کی مشعل 20 اکتوبر کو خیبرپختون خواہ پہنچے گی اٹک پل کے مقام پر مشعل وفد کا استقبال کیا جائے گا پشاور میں ہونے والی نیشنل گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی اور سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا مشترکہ ایشن کا جائزہ اجلاس ہو، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ...
مزید پڑھیں »ملازمین کے حقوق پر شب خون مارا گیا تو ہر فورم پر آواز بلند کی جائے گی،پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین
اسلام آبا( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین(سی بی اے) کی جنرل باڈی اجلاس یونین کے مرکزی دفتر ، میڈیا سنٹر، جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں منعقد ہوا ، اجلاس کی کاروائی تلاوت کلام پاک اور ملازمین کے وفات پانے والے لواحقین کیلئے دعا سے ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یونین کے عہدیداران نے ادارہ اور اس کے ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی انڈر۔16کوالیفائرز: پاکستانی ٹیم سعودی عرب روانہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اے ایف سی انڈر۔16 فٹبال چیمپیئن شپ 2020ء کے کوالیفائرز میں شرکت کے لیے 23 کھلاڑیوں سمیت پاکستان کا 30 رکنی قومی اسکواڈ سعودی عرب روانہ ہو گیا۔کھلاڑیوں کو فیفا کی تسلیم شدہ پی ایف ایف کے سیکریٹریٹ نے باضابطہ کارروائی کے تحت کوالیفائر میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے بھجوایا ہے۔ترجمان سیکریٹریٹ کے مطابق ٹیم کو سعودی ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن اور مجموعی طور پر 19 واں گرینڈسلام ٹائٹل اپنے نام کرلیا
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار رافیل نڈال نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے مینز سنگلز فائنل میچ میں روسی حریف کھلاڑی ڈینئل مدویدوف کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا اور یہ میچ 4 گھنٹے 51 منٹ تک جاری ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر وزیر عثمان کا ایک اور اعزاز
منیلا (سپورٹس لنک رپورٹ)باکسر وزیر عثمان نے دوسری انٹرنیشنل پروفیشنل فائیٹ میں تھائی لینڈ کے کھلاڑی کو شکست دے دی، وزیر عثمان نے اس کامیابی کو مظلوم کشمیریوں کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔عثمان وزیر کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع استور ضلعی ہیڈ کواٹر گوریکوٹ وزیر خاندان سے ہے۔اس سے پہلے وزیر عثمان نے اپنے پروفیشنل کیر ئیر ...
مزید پڑھیں »کینیڈین ٹینس کھلاڑی نے نئی تاریخ رقم کردی
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) کینیڈین کھلاڑی بیانکا اینڈریسکو نےیو ایس اوپن جیت کر تاریخ رقم کر دی۔بیانکا اینڈریسکو یو ایس اوپن ٹائنل جیتنے والی پہلی کینیڈین کھلاڑی بن گئی ہے ، بیانکا نے فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کیا ۔ نیویارک میں کھیلے گئے یو ایس اوپن کے ویمنز سنگلز فائنل میں 23 ...
مزید پڑھیں »یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ،فرانس اور پرتگال کی کامیابیاں
بلغراد۔(سپورٹس لنک رپورٹ) یورپیئن فٹ بال کوالیفائر چیمپئن شپ میں پرتگال نے سربیا اور فرانس نے البانیہ کو شکست دے دی، ریڈ سٹار سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے سربیا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی، فاتح ٹیم کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو، ولیم، برنارڈو سلوا اور ...
مزید پڑھیں »سابق برازیلن فٹبال سٹار کافو کو شدید صدمہ
سائوپائولو (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان اور 2 مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑی کافو کے بیٹے ساؤ، پاؤلو میں فٹبال کھیلتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔اسپورٹس نیوز ویب سائٹ ای ایس پی این کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ دنیلو ساؤ، پاؤلو کے شمال مغربی علاقے الفا ول میں اپنی بہن کی سالگرہ کے ...
مزید پڑھیں »