خانیوال(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے نیزہ بازی میں 6 عالمی ریکارڈ قائم کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔خانیوال کے علاقے تلمبہ میں سلطانیہ اعوان کلب کی جانب سے ٹینٹ پیگنگ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے حوالے سے پروگرام کا انقعاد کیا گیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل گھڑ سوار سلطان بہادر عزیز کی سربراہی میں ملک بھر سے آئے گھڑ سواروں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی تاج مسلم لیاری لے اڑی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیاری کی قدیم کلب تاج مسلم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ چمپئن حیدر ی بلوچ کو مقررہ وقت میں 0-0سے برابر کھیل کر ٹائی بریکر پر 4-3سے شکست دے کر آل پاکستان مشتاق راجپوت اینڈ ریاض تنولی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی میئر کراچی وسیم اختر ...
مزید پڑھیں »ایم پی ڈی ڈی میں 17ویں پی پی پی کورس کرنے والے افسران کا دورہ سپورٹس بورڈ پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایم پی ڈی ڈی(مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ) میں 17ویںپی پی پی کورس کرنے والے افسران نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میںسپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کیا اور صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والے افسران میں خضر حیات، توصیف ...
مزید پڑھیں »72ویں پنجاب گیمز 2019ء ، دوسرے صوبوں کے وفوداظہار یکجہتی کیلئے شرکت کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 8سال بعد منعقد ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے انعقاد کو ملک بھر میں سراہا جارہا ہے،سپورٹس بورڈ پنجاب نے اظہار یکجہتی کیلئے صوبوں صوبوں کے سپورٹس وفد کو بھی 72ویں پنجاب گیمز2019ء میں مدعو کیا ہے، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا صوبوں نے سپورٹس بورڈ پنجاب سے اظہار یکجہتی کے لئے ...
مزید پڑھیں »انٹر سٹی فٹبال ٹورنامنٹ10اپریل سے شروع ہوگا،سید اشفاق احمد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجنیئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہاکہ ملک بھر میں انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ 10 اپریل سے شروع ہو گا، فیڈریشن کاپاکستان سپر فٹ بال لیگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور فاٹا فٹ بال ایسوسی ایشن ختم ہو چکی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان فٹ بال ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان یوتھ فیسٹول، ٹیبل ٹینس اور آرچری مقابلے اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) یوم پاکستان کے مناسبت سے منعقدہ یوتھ سپورٹس فیسٹول میں ٹیبل ٹینس اور آرچری کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، ٹیبل ٹینس بوائز کیٹگری میں شایان جبکہ گرلز چیمپئن شپ اقراء رحمان نے جیت لی ،آرچری میں سلمان اور عامر نے پہلی اور دوسری پوزیشنحاصل کی۔ ، اس موقع پر پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ سیف ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست
فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) میامی اوپن ٹینس میں سربیا کے نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست ہو گئی، اسپین کے روبرٹو بوٹیسٹا کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئے۔ کینیڈا کے ڈینس نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔میامی اوپن ٹینس کے پری کوارٹرفا ئنل میں چھ بار کے چیمپئن سربیا کے نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسپین کے روبرٹو ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)) ملتان میں انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے دمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔ملتان میں جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع کی ٹیموں نے انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ میں حصہ لیا تاہم فائنل ملتان اور وہاڑی ...
مزید پڑھیں »کانر مک گریگر کا مکسڈ مارشل آرٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
میامی(سپورٹس لنک رپورٹ) الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ کے سپر سٹار آئرلینڈ کے کانر مک گریگر نے مکسڈ مارشل آرٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہیں گزشتہ دنوں میامی کے ساحل پر مداح کا فون چھیننے پر پولیس نے گرفتار بھی کیا تھا۔مداح سے فون چھیننے پر گرفتاری کے بعد مشکلات، الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ کے سپر سٹار کا کیریئر ...
مزید پڑھیں »65ویں ایئرمارشل(ر)نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ 20اپریل سے شروع ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 20 اپریل تا 2 مئی عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی.مزکورہ ڈیپارٹمنٹل قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام سندھ ہاکی ایسو سی ایشن / کراچی ہاکی ایسوسی ایشن عبدالستار ...
مزید پڑھیں »