اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین سنیئر انفرادی سکواش چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں 6 روزہ ٹرائلز 19 مارچ سے شروع ہو ںگے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹر (اکیڈمیز)، ایئرکموڈور آفتاب صادق قریشی کے مطابق ٹرائلز کیلئے ملک بھر 12 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں 9 سنیئر ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
فٹبال چیمپئنز لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ کی کوارٹر فائنل میں رسائی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی پیرس سینٹ جرمین کے خلاف جیت سے مجموعی سکور تین تین ہو گیا، گھر سے باہر کامیابی کی بدولت ٹیم مینیو نے کوارٹر فائنل میں رسائی پائی۔انجری کے باعث سپر سٹار نیمار سے محروم پیرس سینٹ جرمین کی ٹیم گھر میں ڈھیر ہو گئی۔ چیمپئنز لیگ سیکنڈ لیگ میں ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کی بہن کی دوسری شادی کی خبریں زیر گردش
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاکی چھوٹی بہن انعم مرزاکی دوسری شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کرنے لگی۔نامورفیشن ڈیزائنر انعم مرزانے گزشتہ برس بھارتی بزنس مین اکبررشید سے علیحدگی اختیار کی تھی اور اب وہ ایک بار پھر شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انعم مرزابھارتی کرکٹراظہرالدین کے بیٹے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا نیشنل گیمز پشاور میں کرانے کیلئے تیار ہے ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم پشاور میں نیشنل گیمز کرانے کے لئے تیار ہیں اگر ہمیں ان گیمز کی میزبانی ملتی ہے تو اس سلسلے میں کوئی تاخیر نہیں کرینگے گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ سے ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے نیشنل گیمز کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »ریال میڈرڈ کی چیمپئنز لیگ فٹبال سے حکمرانی ختم،ہوم گرائونڈ پر ڈچ کلب سے شکست
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز لیگ فٹبال کی دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔چیمپئنز لیگ سے ریال میڈرڈ کی حکمرانی ختم ہوگئی اور ایونٹ کی 13 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اپنے ہی میدان پر ڈچ کلب سے شکست کھا گئی۔راؤنڈ آف سکسٹین کے سکینڈ لیگ میں ڈچ کلب ‘آئی ایکس’ نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں چار ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فٹبالرز کو یورپ میں کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں،نیکولس اینیلکا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سیداشفاق حسین شاہ نے کہا ہے کہ ٹچ سکائی گروپ (ٹی ایس جی) کے ساتھ پاکستان میں فٹ بال کے روشن مستقبل کے لئے کام کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں گذشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں فرانسیسی عالمی فٹ بال اسٹار نیکولس اینیلکا کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ بیکہم کیلئے نیا اعزاز ، اسٹیڈیم کے باہر مجسمہ نصب
لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ) برطانوی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکہم کو کھیل میں اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں نیا اعزاز مل گیا ۔گزشتہ روز امریکی میجر ساکر لیگ کے آغاز پر ڈگنیٹی ہیلتھ اسپورٹس پارک میں تقریب منعقد ہوئی کیونکہ ان کے قد آور مجسمے کو لاس اینجلس گلیکسی ایف سی کے فٹ بال اسٹیڈیم کے باہر ...
مزید پڑھیں »ووشو کپ میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ دوسرے قائداعظم ووشو کپ2019ء میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، ووشو کے کھیل میں نوجوانوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے دو روزہ دوسرے قائدااعظم ووشو کپ کا انعقاد کرایاجس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ میں اندھیر نگری چوپٹ راج
(غلام تقی خان بوسن) پاکستان سپورٹس بورڈ میں اندھیر نگری چوپٹ راج۔ کرپشن زدہ افسران آج بھی اپنی کرسیوں پر برجمان۔ فیڈرل منسٹر انٹر پروینشل کوارڈینشن کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش جاری۔ ارباب اختیار میں سے ایک شخص جو کہ پی ایس بی میں ون مین شو کا کردار ادا کر رہا ہے اعظم ڈار نامی یہ شخصیت ...
مزید پڑھیں »چین کی غیر معروف ٹینس کھلاڑی یافن نے پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چین نے روایتی حریف امریکا کو ہرا دیا، ویمن ٹینس میں غیر معروف کھلاڑی یافن وینگ نے صوفیہ کینن کو ہرا کر پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔میکیسکو کے بلیو ٹینس کورٹ پر بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، روایتی حریف چین اور امریکا کی خواتین کھلاڑی کے مابین ڈبلیو ٹی اے کا ٹائٹل مقابلہ ہوا۔ ...
مزید پڑھیں »