اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ 2018 کی افتتاحی تقریب آج روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں منعقد کی گئی۔ کے پی ٹی کے جنرل مینیجر انجینئرنگ ، ریئر ایڈمرل ساجد وزیر خان نے بطور مہمان خصوصی اس تقریب میں شرکت کی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کموڈور حبیب الرحمن نے تقریب سے خطاب میں تفصیلات ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
کھیلوں کی ترقی کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر کام کرینگے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزانے کہا ہے کہ کھیلوں کی ترقی کیلئے صوبوں کیساتھ ملکر کام کرینگے،بلوچستان میں نیشنل گیمز کے انعقاد کو یقینی بنائینگے،سیف گیمز اور اولمپکس گیمز کی تیاری کیلئے صوبوں کی مشاورت سے تربیتی کیمپس کا انعقاد کرینگے جبکہ ڈی جی پی ایس بی کی میرٹ پر تقرری ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر، تحصیل یزمان نے انٹر تحصیل گرلز ہینڈ بال مقابلے جیت لئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت پنجاب بھر کی تحصیلوں میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرو ر کی ہدایت پر کھلاڑیوں کو کھیلوں کے مقابلوں کے لئے بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، گزشتہ روز تحصیل گجرات نے کھاریاں کو ہرا کر کبڈی میچ جیت لیا، تحصیل وہاڑی نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،کل آسڑیلیا چین سے اورانگلینڈ آئرلینڈ سے نبردآزما ہوگا
بھوبنشوار ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو پول بی کے دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق چودہواں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارتی ریاست اڑسیہ کے دارالحکومت بھوبنشوار میں جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ہاکی کو اچھے مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »لیثررکارپوریٹ لیگزسیزن II‘ ہنڈائی ایکسٹیئرنے ونڈرورکس کو ٹھکانے لگادیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈائی ایکسٹیئر لبریکنٹس نے جمشید کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ونڈر ورکس کو ریکارڈ4-1کی ہزیمت سے دوچار کرکے دوسرے لیثررکارپوریٹ لیگز سیزن IIمیں شاندار کامیابی حاصل کی۔ ایک گول فضل نے اسکور کیا جبکہ ناکام سائیڈ کی جانب سے اسد خان نے خسارے کو کم کیا۔ایونٹ میں 8ٹیمیں سنگل لیگ کی بنیاد پر حصہ لے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر، کہروڑ پکا نے انٹر تحصیل فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت مختلف اضلاع میں انٹر تحصیل کبڈی، فٹبال اور دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے، گزشتہ روز ضلع لودھراں میں کہروڑ پکا نے دنیاپور کو شکست دیکر انٹر تحصیل فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کبڈی انٹر تحصیل مقابلے ہوئے، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور کمالیہ کی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اور چین کے صوبے لیونگ میں سپورٹس ایکس چینج پروگرام کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور چین کے صوبے لیونگ نے سپورٹس ایکس چینج پروگرام کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں، ایم او یو پر دستخط کرنے کی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بدھ کے روز منعقد ہوئی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور اور چین کے صوبہ لیونگ کی چیئرپرسن ہیلینا چن نے ایم او یو پر ...
مزید پڑھیں »فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،تمام کارروائی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل (انسانی حقوق) عامر سلیم رانا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 2018 ء کے سلسلہ میں تمام کاروائی پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی آفیشلز ویب سائٹ پر لگانے کی پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی،پاکستان اور ملائیشیا کا اہم ترین میچ برابر
بھونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اہم میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔پاکستان کی جانب سے کھیل کے 51 ویں منٹ میں محمد عتیق نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی تاہم 4 منٹ بعد ہی ملائیشیا کے فیصل ساری نے گیند کو پوسٹ میں ڈال کر مقابلہ برابر کردیا۔بھارت کے ...
مزید پڑھیں »