دیگر سپورٹس
سپورٹس بورڈپنجاب کے زیراہتمام انٹرتحصیل سطح پرکھیلوں کے مقابلے تیسرے روزبھی جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرسرپرستی سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت صوبہ بھر میں تحصیل کی سطح پر لڑکوں اور لڑکیوںکے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہورہے ہیں، تحصیل کی سطح پر مقابلے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں،سپورٹس کیلنڈر کے تحت ہونیوالے مقابلوں میں کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ڈی جی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی میں کھویامقام جلد حاصل کرلے گا، ر ائے تیمورخان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے ہاکی ورلڈ کپ کے لئے بھرپور تیاری کی ہے، ہم ٹیم کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں، انشاء اللہ ہماری ٹیم فاتح بن کر لوٹے گی، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے، جنید خان
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے 55 تحصیل گراؤنڈز بناچکے ہیں ۔70 گراؤنڈ اگلے جون تک مکمل ہوجائینگے جبکہ اگلے پانچ سالوں میں صوبہ بھر میں کھلاڑیوں کو کھیلنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ایک ہزار پلے گراؤنڈ بنائے جائیں گے ،انہوں نے کہاکہ کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ہاکی کا پرمو جاری کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) اگلے برس جنوری میں لاہور میں ہونے والی پاکستان ہاکی سپر لیگ کا پرومو پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جاری کر دیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کرکٹ کی طرز پر ہاکی لیگ کرانے کا اعلان کیا اور اس ہی سلسلے میں ہاکی سپر لیگ کا پرومو بھی جاری کر دیا، ہاکی لیگ 12 جنوری سے شروع ہو گی جو ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم عالمی کپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئی
واہگہ(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے لاہور سے بھارت پہنچ گئی، آج صبح قومی ہاکی ٹیم بھارت جانے کے لیے براستہ واہگہ بارڈر روانہ ہوئی تھی۔ہاکی ورلڈ کپ 28 نومبرسے شروع ہو گا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ یکم دسمبر کو جرمنی کے خلاف کھیلے گی۔قومی ہاکی ٹیم کے منیجر حسن سردار کا میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس جنرل خیبرپختونخوا کی طرف سے قائداعظم گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد رقم کی تقسیم
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والی قائداعظم یوتھ گیمز میں انفرادی اور ٹیم ایونٹس میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں 24 لاکھ 50 ہزار سے زائد نقد انعامات تقسیم کر دیئے، مرد کھلاڑیوں نے 13 گولڈ، 16 سلور اور 36 برونز میڈلز جبکہ خواتین کھلاڑیوں نے آٹھ گولڈ، ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت مقابلے دوسرے روز بھی جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرسرپرستی سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت دوسرے روز صوبے کے بیشتراضلاع میںتحصیل کی سطح پر لڑکوں اور لڑکیوں کے مقابلے منعقد ہوئے ، ان مقابلوں میں سینکڑوں اتھلیٹکس کی کارکردگی قابل تحسین رہی ،ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خواتین کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ہے جن ...
مزید پڑھیں »فیڈرل ٹینس ٹورنامنٹ اتوار25 نومبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فیڈرل ٹینس ٹورنامنٹ 25 نومبر سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں شروع ہوگا، اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر طارق مرتضی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ کے لئے خلیل چغتائی کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور عارف قریشی کو ریفری ...
مزید پڑھیں »قومی آرچری ٹیم کے چنائو کیلئے ایک روزہ اوپن ٹرائلز کل اسلام آباد میں ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلزکل ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے آرچری سنٹر میں ہوںگے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ ٹرائلز کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹرائلز میں ملک بھر ...
مزید پڑھیں »