دیگر سپورٹس

ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ،پاکستان کے 4کھلاڑی شارٹ لسٹ

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے آسٹریا میں ہونے والی ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لئے 4کھلاڑیوںکو شارٹ لسٹ کردیا ہے۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سیّد اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ کے لئے 4کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے جن میں عزت اللہ، ارسلان انجم، نجیب اللہ اور حمزہ اللہ شامل ہیں۔ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان مینز سکواش ٹیم نے کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک کرلی

جکارتہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹھارہویں ایشین گیمز سکوائش مینز ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے فلپائن کو شکست دے کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی، ویمنز ٹیم کو متواتر تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو کھیلے گئے مینز ٹیم ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فلپائن کو 3-0 ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان نے سپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان نے وزارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان کا نیشنل ہاکی سٹیڈیم آمد پر استقبال کیا، اس موقع پر سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

عالمی اتھلیٹس کی قراقرم میراتھن میں شرکت کے لئے پاک فضائیہ نلتر گلگت آمد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)24ممالک کے 35 بہترین اتھلیٹس قراقرم میراتھن میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے۔ منفردمقام اورسطح سمندر سے11300فٹ کی انتہائی اونچائی پر یہ میراتھن چیلنج نلتر ویلی میں منعقد ہو گا ۔ان کی پی اے ایف نلتر آمد پر ائیر وائس مارشل سرفراز خان ائیر آفیسر کمانڈنگ ناردرن ائیر کمانڈنے ان کا استقبال کیا۔ یہ ایونٹ پاک ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،بیس بال میں پاکستان کو چین کے ہاتھوں شکست،میچ کی جھلکیاں دیکھیں

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)18ویں ایشین گیمز میں کھیلے جا رہے بیس بال ایونٹ میں چین کی ٹیم نے پاکستان کو 16-3کے سکور سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے ۔قومی بیس بال ٹیم اس میچ سے قبل اپنے دو میچز کھیل چکی ہے جس میں سے ایک میں اسے جاپان کی ٹیم کے ہاتھوں15-0کے سکور سے شکست ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،عالمی نمبر ون سیمونا کو اپ سیٹ شکست

نیویارک:(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن میں عالمی نمبر رافیل نڈال، اینڈی مرے، اسٹان لاس واورینکا، جوآن مارٹن ڈیل پوٹرو اور کیون اینڈرسن فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے جبکہ عالمی نمبر ایک سیمونا ہیلپ پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گئیں۔امریکا میں جاری میگا ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مینز ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان ہاکی ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں فتح اپنے نام کر لی ہے۔پاکستان نے اپنے آخری پول میچ میں بنگلادیش کو پانچ کے مقابلے میں صفر سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے مبشر علی اور محمد عتیق نے دو، دو جبکہ علی شان نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،7ویں پوزیشن کے والی بال میچ میں پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز2018مینز والی بال کے راونڈ آف 12کے بارہویں سے ساتویں پوزیشن کے لئے ہونے والے اہم میچ میں پاکستان والی بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کی ٹیم کو ایک زبردست مقابلے کے بعد 3-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی، میچ کے پہلے سیٹ میں بھارت نے پاکستان کو 25-21کے سکور سے شکست ...

مزید پڑھیں »

حج میری زندگی کا یادگار ترین لمحہ تھا :ابتہاج محمد

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ ) امریکی تلوار باز خاتون کھلاڑی ابتہاج محمد نے کہا ہے کہ حج کرنا میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران اس امر کا اظہار کیا کہ حج کیلئے سفر پر روانہ ہونے کے وقت ان کے دل کا کونہ کونہ روحانیت سے بھرا ہوا تھا۔کھیلوں میں نقاب پہن کر حصہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free