کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس اینڈ کلچر فیسٹول 2018کے سلسلے میں ایکنمائشی میچ میئر کراچی الیون اور میٹروپولیٹن کمشنر کے ایم سی الیون کے مابین برقی قمقموں کی روشنی میں ٹی ایم سی گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریاپر کھیلا گیا۔ ۔ میئر کراچی الیون ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
لیثررلیگس کا گلگت میں گوجال وومن سیون اے سائیڈ کپ کا کامیاب انعقاد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثرر لیگس نے گلگت بلتستان میں وومن فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرکے وومن کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کوہساروں کے سائے تلے ہنزہ میں ایف جی بوائز ہائی اسکول گلمٹ میں گوجال سیون اے سائیڈ ہنزہ کپ 2018کا شاندار انعقاد کیا گیا جہاں 6وومن ٹیمیں پاسو وومن ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستان فٹبال ٹیم کو مسلسل دوسری شکست
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز مینز کے فٹ بال ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو جاپان کے ہاتھوں ایونٹ میں مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گروپ کی ٹاپ ٹیم نے 4-0 سے کامیابی سمیٹی۔جاپانی پلیئرز نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور تابڑ توڑ حملے کیے، دوسرے ہی منٹ میں یوٹو ایواساکی نے بال کو ...
مزید پڑھیں »یوئیفا کپ :اٹلیٹیکو میڈرڈ نے ریال میڈرڈ کو ہرا دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) یوئیفا سپر فٹبال کپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کو شکست ہو گئی، اٹلیٹیکو میڈرڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد چار دو سے فتح حاصل کی۔ سپر فٹبال کپ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ نے پہلے ہی منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کر لی۔رالر میڈرڈ نے کم بیک کیا اور 27 ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »بیس بال کا میدان ریسلنگ کا رِنگ بن گیا
لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکا میں بیس بال کا میدان ریسلنگ کا رِنگ بن گیا، میچ کے دوران لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے۔کوچز اور انتظامیہ نے مداخت کر کے معاملہ ٹھنڈا کروا دیا۔ امریکا میں بیس بال کا میدان دیکھتے ہی دیکھتے جنگ کا محاذ بن گیا، لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کی ...
مزید پڑھیں »فرانس کی فٹبال ٹیم فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئی
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا نے فٹبال ٹیموں کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، عالمی چیمپئن فرانس نے 6 درجے ترقی کر کے پہلے نمبر پر بھی قبضہ جما لیا۔سولہ اگست کو جاری ہونے والی تازہ ترین فیفا رینکنگ کے مطابق فاتح عالمی فرانس کو پہلی پوزیشن مل گئی۔ کیرئر میں دوسری بار ورلڈ چیمپئن بننے والی فرنچ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،ہینڈ بال ایونٹ میں پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں شکست
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)18 ویں ایشین گیمز میں ہینڈ بال ایونٹ کے کھیلے گئے میچ میں جاپان نے پاکستان کو15 کے مقابلے میں 38 اسکور سے شکست دیدی میچ کے پہلے ہاف کااسکور20-7جبکہ دوسرے ہاف کا اسکورر18-8 رہا ۔پاکستان کے خلاف جاپان کی جانب سے سب سے زیادہ سات گولز شیدا ہیروکی نے کئے۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے مزمل حسین ...
مزید پڑھیں »آل کراچی انڈر16یوم آزادی فٹبال فیسٹول نارتھ مسلم اکیڈمی کے نام
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نارتھ مسلم فٹبال اکیڈمی (ریڈ آرمی ) گلشن نے فائنل میچ کو یکطرفہ بناتے ہوئے فیورٹ گیریثرن فٹبال اکیڈمی ملیر کینٹکو 4-0کی ہزیمت سے دوچار کرکے ایس پی سی آل کراچی انڈر16یوم آزادی فٹبال فیسٹول 2018کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔فاتح ٹیم کے شہریار اور بلال نے 2,2گول اسکور کئے ۔ سید عثمان شاہ، صدر، ڈی ...
مزید پڑھیں »مختصر کیریئر میں 327تمغے جیتنے والی پاکستانی خاتون تیراک
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرن خان پاکستان کی اولین خواتین تیراکوں میں سے ایک ہیں جو اب تک کئی بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔پاکستان میں تیراکی کے شعبے میں اس وقت کئی خواتین ملک کا نام روشن کر رہی ہیں تاہم کرن خان نہایت منفرد اعزاز کی حامل ہیں جو کسی اور کھلاڑی کے پاس نہیں۔اپنے ...
مزید پڑھیں »ریسلنگ کی دنیا کے معروف ریسلر کا انتقال
فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ کی بین الاقوامی دنیا کی معروف شخصیت جیمز ہنری نیڈہارٹ انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے معروف ریسلر جمیز ہنری 63 برس کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔جیمز ہنری 80 اور 90 کی دہائی میں ریسلنگ کے سب سے بڑے ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف سے وابستہ رہے، وہ جم دی ...
مزید پڑھیں »