فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ کی بین الاقوامی دنیا کی معروف شخصیت جیمز ہنری نیڈہارٹ انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے معروف ریسلر جمیز ہنری 63 برس کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔جیمز ہنری 80 اور 90 کی دہائی میں ریسلنگ کے سب سے بڑے ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف سے وابستہ رہے، وہ جم دی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
ایشین گیمز،پاکستانی فٹبال ٹیم کو ویتنام کے ہاتھوں شکست
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز فٹ بال میں پاکستان کو ویتنام کے خلاف میچ میں 3-0کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ صدام حسین کی کپتانی میں تین سال بعد پہلے انٹرنیشنل ایونٹ کے پہلے فٹ بال میچ میں عالمی نمبر 102 ویت نام نے 201 نمبر پاکستان کو باسانی 3-0 کی شکست دی۔ جکارتہ کے وباوا اسٹیڈیم میں گروپ ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 12بیس بال چیمپئن شپ،پاکستانی بچوں نے بھارت کا یوم آزادی ،یوم سیاہ بنا دیا
تائیوان(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین انڈر 12 بیس بال چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، جس نے روایتی حریف بھارت کو 0-16 سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کو پہلے میچ میں ورلڈ نمبر تین کوریا سے مقابلہ درپیش تھا، جس میں پاکستان ٹیم کو کوریا کے ہاتھوں 4-1 کے اسکور سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی انڈر16فٹبال‘ سیمی فائنل مرحلے میں داخل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایس پی سی آل کراچی انڈر16یوم آزادی ڈے اینڈ نائٹ فٹبال فیسٹول کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔ ڈی ایف اے سینٹرل کی زیرنگرانی اور یوپی جیم خانہ فٹبال کلب کے تعاون سے سکسٹین اسٹار فٹبال گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا پر71ویں یوم آزادی پر سیف گیمز گولڈمیڈلسٹ سلیم پٹنی ،سیکریٹری ڈی ایف سینٹرل نے گیند کو رسمی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام یوم آزادی اور یوتھ انٹر نیشنل ڈے کی رنگا رنگ تقریب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام اور فلاحی تنظیم برگد کے تعاون سے یوم آزادی اور یوتھ انٹر نیشنل ڈے کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب نشترپارک سپورٹس کمپلیکس (پلاک) میںمنعقد کی گئی جس میں نوجوان کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب کے مہمان خصوصی چیف سیکرٹری پنجاب اکبر حسین درانی تھے، پلاک میں پرچم کشائی کی ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 12بیس بال چیمپئن شپ ،یوم آزادی پر پاکستانی بچوں کی جیت،ویڈیو دیکھیں
سوئس کوہ پیما کا کم وقت میں برفیلی چوٹی سر کرنے کا ریکارڈ
پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) سوئس کوہ پیما نے فرانس کی برفیلی بلند چوٹیوں پر تیز رفتار چڑھائی سے ریکارڈ قائم کر دیا، پتھریلی اور برفیلی چوٹی کو سر کرنے کا معرکہ سر کر کے سب کو حیران کر دیا۔بلندی کو چھونے کی مثال سوئس کوہ پیما ڈینی آرنلڈ کے سامنے بائیں ہاتھ کا کھیل، 4 ہزار 2 سو 8 میٹر ...
مزید پڑھیں »چلی کے سٹار فٹبالر اپنی زندگی پر فلم بنائینگے
سان تیاگو(سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنیوالے چلی کے اسٹار فٹبالر الیکسز سانچیز نے اپنی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ جو آئندہ سال کوپا امریکہ کے دوران چلی میں منظر عام پر آئیگی۔ وہ خود بھی فلم میں اپنی جوانی کا کردار ادا کریں گے، فلم کے نشریاتی حقوق فروخت کر دیے گئے ہیں۔ اس کا ابتدائی ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی پرضلع خیبر میں نشانہ بازی کےدلچسپ مقابلے
خیبر: (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ساتھ ضم شدہ قبائلی علاقے ضلع خیبر میں نشانہ بازی کے دلچسپ مقابلے ہوئے، ہر کھلاڑی کو نشانے پر تین فائر کی اجازت تھی۔ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں 14 اگست کے حوالے سے نشانہ بازی کے دلچسپ مقابلے خیبر کلب اور محکمہ سپورٹس ٹرائبل کے تعاون سے منعقد ہوئے۔ مقابلوں میں ضلعی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سرف لیگ میں فلپی ٹولیڈو کا فاتحانہ آغاز
پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) فرانس کے ساحل پر خطروں کے کھلاڑی سمندر کی بپھری لہروں سے ٹکرا گئے، ورلڈ سرف لیگ میں برازیل کے فلپی ٹولیڈو نے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔نیلگوں پانی پر ورلڈ سرف لیگ مقابلے شروع، فرانسیسی ساحل پر سرفرز نے ہوش اڑا دینے والی خوفناک لہروں کا مقابلہ کیا۔ تیز ہوا اور خوفناک لہروں کے سامنے ...
مزید پڑھیں »