لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی شمولیت پر سوالیہ نشان ہٹ گیا، پی ایچ ایف نے ایونٹ سے پہلے تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کر دیا، کھلاڑیوں کو صرف کھیل پر توجہ دینے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ایشین گیمز میں ہاکی نمائندگی کا معاملہ حل کر لیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
جونیئر والی بال ٹیم کی وطن واپسی،بنوں کے 4کھلاڑیوں کا شاندار استقبال
بنوں(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان جونیئر والی بال ٹیم میں شامل بنوں کے چار کھلاڑی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئے کھلاڑیوں کا بنوں آمد پر شاندار استقبال کیا گیا گزشتہ دنوں بحرین اور ایران میں ایشین جونیئر والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی جونیئر ٹیم کے ساتھ 23 ممالک کے ...
مزید پڑھیں »واجبات کی عدم ادائیگی،ہاکی پلیئرز کا ایشین گیمز میں شرکت سے انکار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے الاؤنس نہ ملنے کے باعث ایشین گیمز میں شرکت سے انکار کر دیا۔پاکستان کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے ٹرائل دیے۔بعد ازاں کپتان رضوان سینئر سمیت تمام کھلاڑیوں نے ایک اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ہر کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »وین رونی لہولہان، میدان چھوڑنا پڑگیا
لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ) کولاراڈو سے میچ میں وین رونی لہولہان ہو گئے جس کے بعد انہیں میدان چھوڑنا پڑگیا۔امریکن فٹبال لیگ میں شریک برطانوی اسٹار پلیئر وین رونی گذشتہ دنوں کولاراڈو ریپڈز کیخلاف لہولہان ہوگئے، انھیں یہ چوٹ کسی حریف پلیئر سے ٹکرانے پر نہیں بلکہ ساتھی کھلاڑی لوشیانو ایکوسٹا کے پاس پر گیند تک پہنچے کی کوشش میں ...
مزید پڑھیں »جان اسنر نے پانچویں مرتبہ اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
اٹلانٹا(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کے نامور ٹینس سٹار جان اسنر نے چھ سالوں میں پانچویں مرتبہ اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ہم وطن ریان ہریسن کو شکست دیکر پانچویں مربتہ اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا۔امریکہ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں امریکن کھلاڑی جان اسنر ...
مزید پڑھیں »سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 11اگست سے شروع ہوگا
لاس اینجلس(آئی این پی)سٹار برطانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور وکٹوریہ آزارینکا کو آئندہ ماہ شیڈول سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی۔ایونٹ 11سے 19اگست تک کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے 56 مردوخواتین کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ مرے اور آزارینکا دونوں کو اس سے ...
مزید پڑھیں »پنجاب ویمن آرچری چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کی تصویری جھلکیاں
انتخابات کے بعد ایشین گیمز کے تربیتی کیمپ دوبارہ شروع
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) الیکشن کے بعد ایشین گیمز اور دیگر انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلئے تربیتی کیمپس دوبارہ شروع ہوگئے ۔ ترجمان پاکستان اسپورٹس بورڈ محمد اعظم ڈار نے بتایا کہ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کیلئے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ تین دن کیلئے بند کر دیئے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ایتھلیٹکس، بیس بال، ویٹ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ہاکی ورلڈ کپ،،جرمنی نے سپین کو شکست دیدی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ میں جرمنی نے سپین کو 3-1اور اٹلی نے جنوبی کوریاکو 1-0سے شکست دے دی جبکہ جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔پول سی کے میچ میں جرمنی کی شروڈر اینی نے پہلے کوارٹر میں کھیل کے 5ویں منٹ میں پنلٹی کارنر پر گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جسے ...
مزید پڑھیں »سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اینڈی مرے کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری
لاس اینجلس ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار برطانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور وکٹوریہ آزارینکا کو آئندہ ماہ شیڈول سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی۔ایونٹ 11 سے 19 اگست تک کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے 56 مردوخواتین کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ مرے اور ...
مزید پڑھیں »