دیگر سپورٹس

چیمپئنز ہاکی ٹرافی میں بھارت کو شکست دیں گے:شہباز سینئر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے میچ میں کامیابی قومی ٹیم کا مقدر بنے گی ۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز سینئر کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے لئے بھرپور تیاری کروائی گئی ہے ان کے لئے ...

مزید پڑھیں »

پہلی سپر لیگ باکسنگ کی لانچنگ تقریب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سی ای او اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک سلمان اقبال اور باکسر عامر خان پاکستان میں‌ سپر باکسنگ لیگ کا انعقاد کرارہے ہیں، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میرا ملک ہے اس کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں، پاکستان میں باکسنگ لیگ کرانے کے لیے پرجوش ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،ارجنٹائن کو روند کر کروشیا ناک آئوٹ مرحلے میں داخل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ): فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے اہم میچ میں کروشیا نے ارجنٹنیا کو 0-3 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔گروپ ڈی کے اس میچ کے 53ویں منٹ میں ارجنٹینا کے گول کیپر وِلی کبالیرو کی غلطی کی وجہ سے کروشیا کے اینٹی ریبک گول اسکور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔اس کے بعد ارجنٹینا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،،فرانس ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

يكاتيرنبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان کائلیان باپے کے گول کی بدولت فرانس نے پیرو کو 0-1 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔روسی شہر يكاتيرنبرگ میں کھیلے گئے گروپ سی کے اس میچ میں شکست کے باعث پیرو ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔19 سالہ باپے نے 34ویں منٹ میں گول اسکور کیا۔ ان کے طاقت ور شاٹ کو دفاع ...

مزید پڑھیں »

ننھی کوہ پیما سلینہ کا نیا کارنامہ

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نوسالہ ننھی پاکستانی کوہ پیما سلینہ خواجہ نے پاکستان کیلئے ایک اور کارنامہ کردکھایا اور 6050 میٹر بلند منگلی سر چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق حوصلہ بلند ہو تو کوئی چیز مشکل نہیں ہوتی، باہمت اور پاکستان کا فخر ننھی سلینہ نے کم عمری میں ناممکن کو ممکن بنا دیا۔ایبٹ آباد سے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،آسٹرلیا اور ڈنمارک کا میچ ایک، ایک سے برابر

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں گروپ سی کی ٹیموں آسٹریلیا اور ڈنمارک کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔روس کے جنوب مغربی شہر سمارا میں کھیلے گئے اس میچ کے ساتویں منٹ میں ڈنمارک کے کرسٹیان ایرکسن نے گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلوائی۔ڈنمارک کی برتری میچ کے 38 ویں منٹ میں اس ...

مزید پڑھیں »

یوگا کا عالمی دن،،،تصاویر فیچر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آج دنیا بھر میں یوگا کا عالمی دن منایا جارہا ہے، سنہ 2015 میں بھارت نے یوگا کے فوائد کو اجاگر کرنے کے لیے اس کا عالمی دن منانے کی درخواست کی تھی جسے منظور کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے 21 جون کو یوگا کا عالمی دن قرار دیا تھا۔ یوگا سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں برازیل، کوسٹاریکا کے میچ کا ٹاس پاکستانی بچہ اچھالے گا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستانی ٹیم تو موجود نہیں لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والے 15سالہ بچے کو منفرد اعزاز حاصل کرنے کا موقع مل گیا۔پاکستان کے علاقے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے احمد رضا کے اہلخانہ گزشتہ 3دہائیوں سے فٹبال کی ہاتھ سے سلائی کرتے آ رہے ہیں اور وہ کل برازیل اور کوسٹاریکا کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپرباکسنگ لیگ کا باقاعدہ آغاز ستمبر میں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر باکسنگ لیگ کا باقاعدہ انعقاد رواں برس 28ستمبر سے تین نومبر تک ہو گا۔ آرگنائزرز کے مطابق ایونٹ میں آٹھ ٹیموں میں مجموعی طور پر 96باکسرز ایکشن میں نظر آئیں گے، ہر ٹیم میں دس مرد جبکہ دو خواتین باکسرز ہوں گی۔ ایونٹ کی لانچنگ تقریب آج کراچی میں منعقد کی جارہی ہے، چھ ہفتوں ...

مزید پڑھیں »

قومی فٹبال کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز اور ساف کپ کیلئے قومی فٹبال کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ کو رپورٹ کردی ہے ،گزشتہ روز جم میں وارم اپ سیشن ہوا،آج سے ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔غیر ملکی کوچز اور معاون سٹاف کارکردگی میں بہتر لانے کیساتھ دونوں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے موزوں کھلاڑیوں کا ڈیٹا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free