روم (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر 2 اور اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے اٹالین اوپن ٹینس میں فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکوچ کو شکست دے دی جبکہ خواتین کے مقابلوں میں ماریا شراپوا کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔مینز سنگلز کے پہلے سیمی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سٹریٹ چلڈرن ٹیم چاندی کا تمغہ لیکر وطن واپس آگئی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم سٹریٹ چائلڈ عالمی فٹ بال کپ میں سلور میڈل حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز ماسکو سے واپس وطن پہنچ گئی، نیواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شاہ ،سماجی کارکنوں، کھلاڑیوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »معاذ خان نے ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سٹار معاذ خان نے چائنا میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔معاذ خان کا فائنل میں چائنیز کھلاڑی سے مقابلہ ہوا۔ تاہم وہ دوسرے را ئو نڈ میں پا ئو ں زخمی ہونے سے کھیل مکمل نہیں کر سکے۔ جس کے بعد انہیں نے چاندی ...
مزید پڑھیں »ایشن انڈر 12 اور انڈر 18 چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی ٹیموں کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ایشین انڈر12اور انڈر 18میں شرکت کرنے والی پاکستان بیس بال ٹیموں کا اعلان کردیا۔ سید فخرعلی شاہ صدرپاکستان فیڈریشن بیس بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی یوتھ بیس بال ٹیمیں اس سال انڈر 12اور انڈر 18ایشین بیس بال چیمپئن شپس میں شرکت کریں گی۔ سید فخر علی ...
مزید پڑھیں »آل کے پی اینڈ فاٹا فٹبال ٹورنامنٹ کوٹکئی جنوبی وزیرستان ایجنسی میں اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل کے پی اینڈ فاٹا فٹبال ٹورنامنٹ کوٹکئی جنوبی وزیرستان ایجنسی میں اختتام پذیر ہو گیا ہے اس ٹورنامنٹ میں 26 ٹیموں نے پورے کے پی اور فاٹا سے شرکت کی.اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ تھی کہ مقامی لوگوں نے اس ٹورنامنٹ میں بڑی تعداد میں حصہ لیا اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جنوبی وزیرستان کی کوششوں کو سراہا.اس ...
مزید پڑھیں »عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک میں کرکٹ کے بعد بین الاقوامی ہاکی بھی بحال ہونے کو تیار ہے۔ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایف آئی ایچ نے 14 سال بعد پاکستان میں ہاکی کے بین الاقوامی میچز کرانے کی اجازت دے دی ...
مزید پڑھیں »کراچی کے غریب ویلڈر کا بیٹا 26 ورلڈ ریکارڈز کا مالک بن گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )کراچی کے غریب ویلڈر کا بیٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گیا۔ 26 ریکارڈز کا مالک، 8 ریکارڈز بھارت سے چھیننے والا راشد نسیم گھر چلانے کیلئے مارشل آرٹس سکھاتا ہے۔والد کیساتھ ویلڈنگ میں ہاتھ بھی بٹاتا ہے اور گھروں کے دروازے بناتا ہے۔راشد نسیم صرف ملک میں ہی نہیں بیرون ملک جاکر بھی کئی ورلڈ ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »اینڈی مرے ومبلڈن اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کھیلیں گے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار برطانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے نے رواں سال جون میں ومبلڈن اوپن ٹینس وارم اپ ٹورنامنٹ میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ 11 سے 17 جون تک ہالینڈ میں کھیلا جائے گا اور یہ ان کا سرجری کے بعد پہلا ایونٹ ہو گا، 30 سالہ برطانوی کھلاڑی نے آخری مرتبہ 2015ء ...
مزید پڑھیں »بارسلونا نے نیلسن منڈیلا کپ جیت لیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ )ہسپانوی کلب بارسلونا نے جنوبی افریقہ میں دوستانہ میچ کے دوران جنوبی افریقہ کے چیمپئن کلب مامیلوڈی سن ڈانز کو1-3سے ہرا کر نیلسن مینڈیلا کپ جیت لیا۔بارسلونا کی جانب سے عثمان ڈیمبیلے ، لوئیس سواریز اور آندرے گومیز نے گول کئے۔یہ کامیابی بارسلونا کے کپتان آندریس اینستا کی شایان شان رخصتی کے حوالے سے بھی اہم ثابت ...
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا سائیکلنگ ایونٹ کولمبیا نے جیت لیا
کیلیفورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ) کیلیفورنیا سائیکلنگ چیمپئن شپ کا پانچواں مرحلہ کولمبیا کے سائیکلسٹ فرنینڈو نے جیت لیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے خوبصورت سائیکلنگ ٹریک پر دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن ہوئے۔پانچویں مرحلے میں دلچسپ مقابلے ہوئے، شرکا نے جیت کیلئے خوب جان لگائی، ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ سائیکلسٹ حادثے کا شکار بھی ...
مزید پڑھیں »