چارلسٹن،مونٹیری(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں کھیلا گیا چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ہالینڈ کی ککی برٹینز نے جیت لیا جن کو ایک ہی دن میں دو اہم مقابلوں میں شرکت کرنا پڑی۔ امریکہ کی میڈیسن کیز کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد نمبر بارہ سیڈ ڈچ پلیئر کو فیصلہ کن معرکے میں نمبر پانچ سیڈ جرمنی کی ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سابق ورلڈ ہرڈلز چیمپئن ڈی گرینی کامن ویلتھ گیمز سے دستبردار
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)ویلز کے سابق ورلڈ ہرڈلز چیمپئن ڈی گرینی کامن ویلتھ گیمز سے دستبردار ہوگئے ۔ انہیں منگل کو میگا ایونٹ میں اپنی مہم جوئی شروع کرنی تھی مگر ٹریننگ سیشن کے دوران وہ ہیمسٹرنگ انجری میں مبتلا ہوگئے ۔ واضح رہے کہ انہوں نے دوہزار دس میں کامن ویلتھ اور یورپین ٹائٹلز اپنے نام کئے تھے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز:نیوزی لینڈ کاسکواش میں اولین گولڈ میڈل
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) جوئیلی کنگ نے انگلینڈ کی سارا جین پیری کو تین ،دو سے شکست دے کر نیوزی لینڈ کو پہلی مرتبہ سکواش میں طلائی تمغہ دلادیا۔انگلینڈ کی الیس کنسیلا نے جمناسٹکس کے ویمنز بیلنس بیم فائنل ایونٹ میں کامیابی کی بدولت کامن ویلتھ گیمز میں اپنی شرکت کو یادگار بنایا۔ نیل ولسن ہوریزونٹل بار ٹائٹل کی ...
مزید پڑھیں »نشانے باز عثمان چاند کامن ویلتھ گیمز میں بہتر نتائج نہیں دے سکے
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں شوٹنگ کے مینز سکیٹ کوالیفکیشن میں پاکستانی نشانے باز عثمان چاند بہترین نتائج نہیں دے سکے اور انہوں نے 117پوائنٹس کے باعث 11ویں پوزیشن پر اپنی مہم جوئی کا اختتام کیا۔ ویمنز دس میٹرز ایئر رائفل کوالیفکیشن میں پاکستان کی منہل سہیل نے 406 اعشاریہ دو پوائنٹس لے کر بارہویں پوزیشن پائی۔ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کا پوائنٹس ٹیبل
کامن ویلتھ گیمز،نجمہ 400میٹردوڑ میں صرف اپنی انفرادی کارکردگی بہتر بنا سکیں
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں ایتھلیٹکس کے ویمنز چارسو میٹر ہیٹ راؤنڈ ون میں پاکستانی ایتھلیٹ نجمہ پروین نے مقررہ فاصلہ 57.12 سیکنڈز میں طے کر کے ساتویں پوزیشن حاصل کی جو ان کی سیزن بیسٹ کارکردگی بھی ہے۔کوالیفائنگ مرحلے سے چار کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں جگہ ملی جن میں کینیا کی میکسی میلا امالی، جمیکا ...
مزید پڑھیں »ریاض حسین پیرزادہ کی طلحہ بٹ اور نوح بٹ کو مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا کے ساحلی شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹرز کی شاندار کارکردگی پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور اپنے ایک جاری پیغام میں انہوں نے کانسی کا تمغہ جیتنے والی طلحہ بٹ اور نوح بٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،،،پاکستانی باکسر محمد آصف کوارٹر فائنل میں داخل
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر سید محمد آصف نے کوارٹر فائنل میں رسائی ممکن بنائی ۔ اوکسن فورڈ سٹوڈیو باکسنگ ایریا پرمینز باکسنگ کے52کلو گرام راؤنڈ آف16میں انہوں نے کینیا کے برائن اگینا کو 4-1سے خاک چٹا دی ۔ کوارٹر فائنل میں گیارہ اپریل کو ان کا مقابلہ سکاٹ لینڈ کے ریس میک فاڈین ...
مزید پڑھیں »انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز پشاور ریجن ویمنز مقابلوں کا آغاز
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ ویمنز مقابلے گزشتہ روز چارسدہ سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ تقریب میں شروع ہوگئے مقابلوں کا افتتاح ڈپٹی کمشنر چارسدہ منتظر خان نے کیا ان کے ہمراہ ڈی پی او ظہور آفریدی‘ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی‘ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ سلیم رضا‘ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور جمشید بلوچ‘ڈی ایس او چارسدہ ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین فیفا ویمنز رینکنگ، امریکہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان
زیورخ (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکن ویمن ٹیم فٹ بال کی عالمی تنظیم(فیفا)کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلش ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر کیریئر کے بہترین دوسرے نمبر پر آ گئی، شمالی کوریا نے بھی ایک درجہ بہتری کے ساتھ ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ فیفا کی طرف سے جاری کردہ تازہ ...
مزید پڑھیں »