ماربیلا: (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیوس کپ میں زبردست مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پری کوارٹر فائنل میں فرانس اور نیدرلینڈز کے کھلاڑی مدمقابل ہوئے۔ فرانسیسی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریفوں کو زیر کیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ کروشیا اور کینیڈا کے درمیان ہونے والے مقابلے میں بورنا کورچ نے ڈینس کو اسٹریٹ اسٹیس میں ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
منی فٹبال ورلڈ کپ کیا ہے؟کہاں منعقد ہوگا،کتنی ٹیمیں شامل؟تفصیلات آگئیں
لزبن( سپورٹس لنک رپورٹ)منی ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ پرتگال کے شہر لزبن میں ہوگا جس میں دنیا کے 51 سے زائد ممالک شرکت کریں گے جس میں فائیو، سکس اور سیون اے سائیڈ فارمیٹ کے تحت مقابلے ہوں گے۔ ورلڈ ساکا فیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے8 فروری کو انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہونے والی اہم پریس کانفرنس میں ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ ترمڑی کلب نے جیت لی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) ترمڑی کلب نے غوری کلب کو 3-1 گول سے شکست دے کر اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ جیت لی۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی مریڈین گروپ آف کمپنیز سربراہ سردار طارق محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے لئے ایک لاکھ روپے کا اعلان ...
مزید پڑھیں »بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے موچی بننے والی افتخار نے کہاں کہاں پاکستان کی نمائندگی کی،نئے انکشافات
اسلام آباد (نواز گوہر سے) حکومت کی عدم توجہی اور مالی معاونت نہ ملنے پر پاکستان کو کئی بین الاقوامی تمغے دلوانے والا سابق اولمپئین افتخار احمد موچی کا کام کرنے پر مجبور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اولمپئین افتخار احمدکا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ افتخار احمد نے سال1985 کے اولمپکس میں ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور باڈی ...
مزید پڑھیں »شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم میں بچھائے گئے نئے آسٹروٹرف میں باقائدہ ہاکی مقابلوں کا آغاز
راولپنڈی (نواز گوہر سے)کھیلوںکے حوالے سے ایک تاریخ ساز دن کے طور پر یادگار رہنے والے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر راولپنڈی کے شہناز شیخ ہاکی سٹیڈیم میں بچھائے گئے نئے آسٹروٹرف میں باقائدہ ہاکی مقابلوں کا آغاز ہو گیاہے ۔ چیئرمین سٹیئر نگ کمیٹی پنجاب سپورٹس بورڈ محمد حنیف عباسی نے پاکستان ہاکی کے شہرہ آفاق ...
مزید پڑھیں »چیف جسٹس کا ایسا از خود نوٹس جس نے کھیلوں کے شائقین کو خوش کردیا،تفصیلات اس رپورٹ میں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد کے ایف ایٹ فٹبال گراؤنڈ پر قبضے کا ازخود نوٹس لے لیا اور چیئرمین کیپیٹل ڈویلمپنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے تین روز میں رپورٹ طلب کرلی۔ خیال رہے کہ ایف ایٹ فٹ بال گراؤنڈ پر وکلاء نے قبضہ جما رکھا ہے اور نجی ٹی وی ...
مزید پڑھیں »ساڑھے 8ہزار فٹ کی بلندی پر ایسی ریس جو آپ کو حیران کردیگی
سوات(سپورٹس لنک رپورٹ)سوات کی حسین وادی کالام کی اسنو جیپ ریلی میں ماہر ڈرائیوروں نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سطح سمندر سے ساڑھے 8ہزار فٹ کی بلندی پر واقع جنت نظیر وادی کالام میں اسنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیاجس میں ملک بھر سے 42ڈرائیوروں نے ...
مزید پڑھیں »میاں عباس، صبر اور برداشت- حاصل جلو فٹ بال گراونڈ کی بحالی
تحریر آغا محمد اجمل برداشت مولائی صفت ہے اور صرف ان خوش نصیب لوگوں کو ملتی ہے جو اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ برداشت بهی وہی کرتا ہے جس کے دل میں رب بستا ہے. ایسی ہی ایک شخصیت کا نام میاں عباس ہے. پچهلے دو سال سے قومی سطح پر فٹبال کی ...
مزید پڑھیں »یکجہتی ہاکی کپ 5فروری کوکھیلاجائیگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) یوم یکجہتی کشمیر و جذبہ خیر سگالی کے تحت یکجہتی ہاکی کپ اولمپئین شہناز شیخ الیون ہاکی ٹیم اور اولمپئین منظور جونئیر الیون ہاکی کی ٹیموں کے درمیان میچ 5 فروری بروز سموار کو شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم سید پور روڈ سیٹلائٹ ٹائون گرائونڈ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے اختتام پر مہمان ...
مزید پڑھیں »امریکہ نے معروف فٹبالر میراڈونا کو ویزا کیوں نہ دیا،انتہائی دلچسپ وجہ سامنے آگئی
بیونس آئرس( سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید ارجنٹائن لیجنڈ فٹ بالر میرا ڈونا کو مہنگی پڑ گئی۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابقحکام نے عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو ویزہ دینے سے انکار کردیا،ارجنٹیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ڈیاگو میراڈونا نے میامی میں دائر کیس میںپیش ہونے کیلیے ویزا کی درخواست دی تھی مگر امریکی صدر ...
مزید پڑھیں »