لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب صوبہ میں سپورٹس کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے، کرکٹ کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے نوجوانوں کو صوبہ بھر میں بہترین سہولتیں فراہم کررہے ہیں، لاہور سمیت کئی شہروں میں فلڈ لائٹس گرائونڈز بنائے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آسٹریلیا اور بھارت کے مابین تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل جمعہ کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ آسٹریلیا نے بھارتی سورماؤں کو پہلے ون ڈے میں 34 رنز سے شکست دی تھی جبکہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان 5میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے ہفتے کو ہوگا
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے19جنوری ہفتے کوکھیلا جائیگا،جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم نے پورٹ ایلزبتھ میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، قومی ٹیم نے پورٹ ایلزبتھ میں سخت پریکٹس کر رہی ہے جبکہ قومی ٹیم (آج)جمعہ کو بھی پریکٹس کریگی،ہفتے کودونوں ٹیمیں پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »سابق کپتا ن راشد لطیف کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتا ن اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف کی والدہ انتقال کرگئی ہیں ۔ سرکاری سپورٹس چینل کے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ افسوسناک خبر صارفین کے ساتھ شیئر کی ۔چیئر مین پی سی بی احسان مانی اور سابق اور موجودہ کرکٹرز نے راشد ...
مزید پڑھیں »انضمام کی رہنمائی میں شاہینوں کی پورٹ الزبتھ میں مشقیں
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ون ڈے اسکواڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی رہنمائی میں پریکٹس کی ہے۔ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کی خفت اٹھانے کے بعد پاکستان ون ڈے سیریز کا پر اعتماد آغاز کرنے کا خواہاں ہے، گرین شرٹس نے گزشتہ روز ہی پورٹ الزبتھ میں ...
مزید پڑھیں »گوگل کا ڈوڈل عبدالحفیظ کاردار کے نام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے جنہوں نے اپنا کریئر بطور کرکٹر بنایا۔ان کا شمار اُن تین کھلاڑیوں میں ہوتا ...
مزید پڑھیں »خرم منظور سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے۔۔
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)خرم منظور قومی سلیکٹرز کی جانب سے مسلسل نظر انداز کرنے کے بعد پھٹ پڑے اور نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انہوںنے سلیکشن پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ ‘وہ انگلینڈ لیگ کرکٹ کھیلنے اس لیے نہیں جاتے کہ پاکستان میں پورا فرسٹ کلاس سیزن کھیلیں اور قومی ٹیم میں واپسی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے پورٹ الزبتھ پہنچ گئی
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جوہانسبرگ سے پورٹ الزبتھ پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی اور کل سے پورٹ الزبتھ میں ٹریننگ کا آغاز کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 ایک روزہ میچز ...
مزید پڑھیں »زون III’اے ڈویثرن لیگ‘ شمیل سی سی اورمحمد حسین سی سی کی فائنل میں رسائی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون III’اے‘ ڈویثرن لیگ کے دونوں سیمی فائنلز مکمل ہوگئے۔ شمیل سی سی نے لائنز ایریا جیم خانہ کو 2وکٹوں سے شکست دی جبکہ محمد حسین سی سی نے ٹپال سی سی کو 56رنز سے ناکام کیا۔ شمیل سی سی کے علی مہر نے 82رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ علی جواد ...
مزید پڑھیں »واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں ’’ڈیسکون کرکٹ گالہ‘‘ 2019کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کے نامور ادارے ڈیسکون کی جانب سے اپنے ملازمین کیلئے صحتمندانہ اور تفریحی سر گرمیوں کے سلسلہ میں واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں ’’ڈیسکون کرکٹ گالہ‘‘ 2019کا انعقاد کیا گیا ۔ مقابلوں میں ڈیسکون کے تمام ڈیپارٹمنٹس اوربزنس ڈویژنز کے ملازمین نے شرکت کی ۔ ڈیسکون کی دس ٹیموں نے دو پولز میں میچ کھیلے اور کوارٹر ...
مزید پڑھیں »