کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈگروپ کے زیراہتمام لیثر لیگ نے کراچی یونائٹڈاور 16سٹارکے میدان میں سیزن 5 کا آغاز کر دیا، لیثر لیگ کی سرگرمیوں کے سیزن 5 میں کر اچی یونائٹڈاور 16سٹارکے میدانوں میں آٹھ آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں.کراچی یونائٹڈ کے فٹ بال اسٹیڈیم میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں میں جوگا بونیٹو، جنونی ایف سی، سٹیڈس، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ناصر جمشید نئی مشکل میں پھنس گئے
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹر ناصر جمشید اور ان کے ساتھ دیگر دو افراد یوسف انور اور محمد اعجاز پر برطانیہ میں رشوت کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات کی روشنی میں تینوں افراد پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کراؤن پراسیکیوشن سروس نے 15 جنوری 2019 کے سمن جاری کردیے۔تینوں افراد پر بنگلہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کو حادثہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کو گذشتہ رات حادثہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر احمد شہزاد نے گاڑی کو حادثہ پیش آنے کی خبر اپنے ٹویٹر اکاؤںٹ پر شئیر کر دی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ گذشتہ رات جم سے واپس آتے ہوئےمیرے گاڑی کو حادثہ ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل،شیکھر دھون دہلی ڈیئرڈیولز کی نمائندگی کرینگے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون آئندہ سال شیڈول انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی ڈیئر ڈیولز کی نمائندگی کریں گے۔ وہ 10 برس بعد دہلی کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ انہوں نے سن رائزرز حیدرآباد سے دہلی میں شمولیت اختیار کی ہے۔دھون کے بدلے میں دہلی نے آل رائونڈر وجے شنکر، ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور بھارت تیسرے ٹیسٹ کیلئے پنجہ آزمائی 26دسمبر سے کرینگے
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 26 دسمبر سے میلبورن کے مقام پر شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ26دسمبر سے
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 26 دسمبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔واضح رہے کہ ٹیسٹ سیریز کے بعد ...
مزید پڑھیں »نئی ٹیسٹ رینکنگ ،یاسر شاہ کی ایک درجے تنزلی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے لیگ اسپنر ایک درجہ تنزلی کے بعد دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلوی بولر نیتھن لیون شاندار کارکردگی کی بدولت ساتویں اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میں بھی تبدیلی آگئی،ٹاس کیلئے سکے کی بجائے بیٹ
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جدت آتی جارہی ہے اور جنٹل مین کے اس کھیل کو ہر پہلو سے تبدیل کرنے اور اسے دورِ حاضر کے تمام بڑے کھیلوں کے ہم پلہ بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ایک ایسی ہی کوشش آسٹریلیا کی عالمی شہر یافتہ ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) ...
مزید پڑھیں »امپائر پر چلانا ،شکیب الحسن کو مہنگا پڑ گیا
ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائر پر چلانے پر بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق امپائر سے نامناسب رویہ اختیار کرنے پر شکیب الحسن کے کارکردگی پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا پریکٹس میچ شروع،جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون نے 318پر اننگز ڈکلیئر کردی
بینونی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پیس بیٹری کی کرکٹ جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کے خلاف ٹور میچ میں آزمائش شروع ہوگئی۔ کپتان مارکوس ایکر مین کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت میزبان ٹیم نے سات وکٹوں پر 318رنز بنا کر پہلی اننگز ڈکلیئرڈ کرنے کا اعلان کیا۔ تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد عامر اور حسن علی ٹیم مینجمنٹ کو متاثر ...
مزید پڑھیں »