ایبٹ آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیا کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ ایبٹ آباد میں شروع ہو گیا جو 31 اگست تک جاری رہے گا۔ابتدائی روز فوجی انسٹرکٹر کی زیر نگرانی کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ کی۔ دوسرے مرحلے میں ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ پشارو نے جیت لیا
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قو انٹر ریجن انڈر – 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ کراچی بلیوز کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میرپور سٹیڈیم میں پشاور اور کراچی بلیوز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں پشاور کی ٹیم 7 ...
مزید پڑھیں »چیئرمین کرکٹ بورڈ کا انتخاب،شیڈول جاری کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ افضل حیدر نے چیئرمین پی سی بی کےلیے الیکشن کا شیڈول جاری کر تے ہوئے خصوصی اجلاس 4 ستمبر کو بلالیا ہے۔ نئے چیئرمین کا انتخاب بھی اسی دن کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق لاہور میں طلب کیے گئے اجلاس میں پی سی بی کا گورننگ بورڈ نئے چیئرمین ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی کھلاڑیوں کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے مزید الزامات سامنے آگئے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے تازہ ترین الزامات سامنے آئے ہیں۔قطر کے معروف نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کی کرکٹ کرپشن پر ڈاکو مینٹری کا دوسرا حصہ جاری کردیا گیا جس میں ایک بھارتی فکسنگ آرگنائزر انیل منور اور مبینہ بکی کے درمیان اسپاٹ فکسنگ کے انتظامات سے متعلق گفتگو کی جارہی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوں گی جبکہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے مابین 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ...
مزید پڑھیں »ثقلین مشتاق ویرات کوہلی کی بیٹنگ کے معترف
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق اسپن بولر اور انگلش ٹیم کے اسپن کنسلٹنٹ ثقلین مشتاق نے بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کی بیٹنگ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کوہلی موجودہ دور کے واحد کرکٹر ہیں جو لیجنڈبیٹسمین سچن ٹنڈولکر کے معیار تک پہنچنے کے قریب ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ بحیثیت بیٹسمین ٹنڈولکر ...
مزید پڑھیں »پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امپائرز تربیتی کیمپ 3ستمبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) آئندہ ماہ امپائرز کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے گی جس میں ملک بھر سے 16 امپائرز کو مدعو کیا گیا ہے۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق پی بی سی سی 3 سے 7 ستمبر تک لاہور میں امپائرز کا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہوگا
ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔۔بھارتی ٹیم نے تیسرے میچ میں انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دیکر سیریز ...
مزید پڑھیں »بوم بوم کا لقب کس نے دیا
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ)شہرہ آفاق سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے انہیں بوم بوم کا لقب دیا تھا۔آفریدی نے 1996 میں 16 برس کی عمر میں ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے کیریئر کے دوسرے ہی میچ میں 37 گیندوں پر ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز یکم ستمبر سے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے 19-2018 کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔قائد اعظم ٹرافی میں ریجنل اور ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپ اے میں اسلام آباد ریجن، لاہور ریجن ...
مزید پڑھیں »