نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم پاکستان کی تقریب حلف برداری میں شرکت اور سربراہ پاک فوج سے ملاقات پر بھارتی انتہا پسندوں نے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف محاذ کھول لیا۔سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر بھارت سے پاکستان آئے۔ایوان صدر میں ہونے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جتنی محبت لایا،اس سے زیادہ لیکر جا رہا ہوں،سدھو
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہےکہ جتنی محبت لایا تھا اس سے سو گناہ زیادہ لے کر جارہا ہوں اور جو واپس آیا وہ سود سمیت آیاہے۔اسلام آباد میں وکرم مہتا، رمیز راجہ اور پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ محبت ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف سیریز،آئرش ٹیم کا اعلان
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئر لینڈ کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے،20 اگست سے ہوم گرائونڈ پر شروع ہونے والی دونوں سیریز میں ایک نئے پیسر کو شامل کیا گیا ہے.20 سالہ ڈیوڈ ڈیلینی ون ڈے اور ٹی 20 کیپ حاصل کریں گے۔ گیری ولسن ٹی20 اور ولیم ...
مزید پڑھیں »کیریبین پریمئر لیگ،،ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی جیت
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) کیریبین پریمئر لیگ میں ویسٹ انڈین آل رائونڈ ڈیرن براوو نے ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کو فتح دلادی، البتہ وہ اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے۔ سینٹ لوشیا کی ٹیم کو ایک اور ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں اسے مسلسل چوتھی شکست ہوگئی ہے۔ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے میک کولم اور ڈیرن براوو کی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کی راہ میں حائل بڑا مسئلہ حل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کی راہ میں حائل بڑا مسئلہ حل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کی میزبانی کے حقوق عرب امارات کرکٹ بورڈ کو دے دیے ہیں۔ بی سی سی آئی کی جانب سے اس متعلق میڈیا ریلیز جاری کی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ 15 سے 28 ستمبر ...
مزید پڑھیں »’ریٹائرہوناچاہتا تھا،عمران نےچیلنج کردیا‘
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عمران ہی تھے جنہوں نے مجھے جلد ریٹائرمنٹ سے روکنے کےلئے چینلنج دیا تھا کہ وہ بھارت کو ہرانا چاہتے ہیں لیکن اگر ٹیم میں سنیل گواسکر نہ ہوئے تو مزہ نہیں آئے گا۔نومنتخب وزیر ...
مزید پڑھیں »انٹرریجن انڈر19کرکٹ،کوئٹہ،فیصل آباد،راولپنڈی اور فاٹا کی جیت
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۱19- کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوئٹہ ، فیصل آباد، راولپنڈی اورفاٹا اپنے اپنے میچ جیت لئے،اسلام آباد نیشنل گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45.1 اوورز میں 121 رنز بنائے، واحد نے 102 رنز، رشید نے 20 ...
مزید پڑھیں »سدھو نے بڑا راز بتا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کا لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستانی جمہوریت میں آنے والی تبدیلی بہت اچھی ہے۔سابق کرکٹر نے کہا کہ اپنے دوست کی دعوت پر پاکستان آیا ہوں اور یہاں دعوت پر محبت کا پیغام لےکر آیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑی اور فنکار ...
مزید پڑھیں »سپر لیگ‘ شالیمار سی سی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIکے زیر اہتمام سپر لیگ کے سنسنی خیز فائنل میں شالیمار سی سی نے رینجرز کلب کو 3وکٹوں سے شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فاتح ٹیم کو آخری گیند پر 4رنز درکار تھے جوحاصل کرلیے گئے۔ذاکر ملک کی 80رنز کی اننگز نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اور آسڑیلین کوچ کی ناشتے کی میز پر دلچسپ گفتگو
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے ناشتے کی میز پر آسٹریلین ہم منصب جسٹن لینگر کے چیلنج کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمیں ہلکا مت لیں، جب میدان میں ہوں گے تب بات ہوگی ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر ان دنوں آسٹریلیا میں ہیں جہاں پرتھ میں ان کی ملاقات اپنے پرانے ...
مزید پڑھیں »