برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔بین اسٹوکس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا جب کہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
احمد شہزاد کو ڈیپارٹمنٹل ٹیم نے بھی کپتانی سے فارغ کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کو ڈیپارٹمنٹل ٹیم حبیب بینک نے بھی کپتانی سے فارغ کردیا۔دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 26 سالہ ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے، مثبت ڈوب ٹیسٹ آنے کے بعد پی سی بی نے انہیں نا صرف معطل کیا ...
مزید پڑھیں »نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئیگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریگی جس کے دوران پاکستان اور نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی، نیپال کیخلاف پاکستان کی سولہ رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی انتخاب نومبرمیں کیا جائے گا،یاد رہے کہ پاکستان اور نیپال کی ویمن ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ 5اگست کو کھیلاجائیگا
کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 5 اگست کو کینڈی میں کھیلا جائیگا۔ پروٹیز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں سری لنکن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی ...
مزید پڑھیں »برمنگھم ٹیسٹ،،انگلش فیلڈرز کی ناقص فیلڈنگ،کوہلی کے 149رنز
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی ناقص فیلڈنگ اور ویرات کوہلی کی شاندار 149رنز کی اننگز کی بدولت بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کا بھاری برتری لینے کا خواب چکنا چور کرتے ہوئے میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔برمنگھم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے 285 رنز 9 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »فرسٹ کلاس کرکٹرز کے غیر ملکی معاہدے خطرے میں پڑ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا شیڈول تبدیل کر کے فرسٹ کلاس کرکٹرز کے غیر ملکی معاہدے خطرے میں ڈال دیے ہیں۔گزشتہ برس قائد اعظم ٹرافی 26 ستمبر سے شروع ہوئی تھی تاہم ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے اس برس پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی یکم ستمبر سے شروع ...
مزید پڑھیں »سرنگا لکمل نے ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی
دمبولا ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن ٹیم کے فاسٹ بائولر سرنگا لکمل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے 16 ویں سری لنکن بائولر بن گئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ڈیوڈ ملر کر آئوٹ کر کے کیریئر ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل اور احمد شہزاد کو سنٹرل کنٹریکٹ نہیں ملے گا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ 30 سے35 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینا چاہتا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ پر مشاورت مکمل ہونے کے بعد اگلے چند روز میں ایک سال کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جائے گا۔پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے لیے جو کمیٹی تشکیل دی ہے اس میں چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر کرکٹ ہارون ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید کا کراچی تبادلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید کا تبادلہ کراچی کردیا گیا ہے اور امکان ہے کہ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی خالی ہونے والی پوسٹ متوقع وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ذاکر خان کو مل جائے۔ذاکر خان دو سال سے او ایس ڈی ہیں اور گذشتہ چند دنوں سے عمران خان اور کھلاڑیوں کی ملاقات کرانے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ کی 142 سالہ تاریخ،،انگلینڈ 1000ٹیسٹ کھیلنے والا پہلا ملک بن گیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلستان نے یکم اگست سے برمنگھم کے گراؤنڈ ایجبیسٹن میں بھارت کے خلاف پانچ ٹیسٹ کی سیریز کے پہلے میچ کا آغاز کیا تو یہ اس کا ایک ہزارواں ٹیسٹ تھا ۔ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ میں انگلستان اس اہم سنگ میل کو پہنچنے ولا پہلا ملک ہے ۔کرکٹ کی تاریخ میں اولین ٹیسٹ میچ 1877میں انگلستان ...
مزید پڑھیں »