کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔ بی سی بی کے مطابق دونوں ٹیموں میں دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی جس سے قبل بی سی بی الیون کے خلاف 18اور 19نومبر کو پریکٹس میچز رکھے گئے ہیں۔ پہلا ٹیسٹ22نومبر کو چٹاگانگ اور دوسرا ٹیسٹ30نومبر کو شروع ہوگا جبکہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
افغانستان کا دورہ آئرلینڈ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)آفتاب عالم کی تین اور ٹاپ آرڈر بیٹسمین حشمت اللہ شاہدی کی دو برس بعد ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوئی جبکہ فاسٹ بالر سید شیرزاد اور وفادار مہمند پہلی بار ون ڈے سائیڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے اور بیٹسمین حضرت اللہ زازئی بھی دو برس بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم کیلئے قابل غور سمجھے گئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کیویز کو پاکستان لانے کیلئےکوشاں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی کیویز کو پاکستان لانے پر کمر بستہ ہیں اگرچہ دوسری جانب سے تاحال کوئی مثبت اشارہ نہیں مل سکا ہے ،نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف رواں سال اکتوبر میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور تین ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز کرے گی،نجم سیٹھی کی کوشش ہے کہ مہمان ٹیم کو ایک،دو ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے ہے۔ پی ٹی آئی کی کامیابی پر مختلف پاکستانی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی نے عمران خان کو مبارکباددیتے ہوئےاپنے ٹوئیٹ میں ...
مزید پڑھیں »سینئر انٹرڈسٹرکٹ کرکٹ‘ زونIIکی زونIIIکیخلاف سنسنی خیز کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ایم سی گراؤنڈ (گلبرگ) کراچی پر سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے سی سی اے زونIIنے کے سی سی اے زونIIIکوسہہ روزہ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر(کراچی ریجن) 2018-19میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔ نور ولی نے پہلی اننگز میں 87اور دوسری اننگز میں 67رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ رائٹ آرم ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کرکٹرز کی مالی مشکلات کم نہ ہو سکیں
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے کرکٹ اپنے وعدوں اور دعووں میں ناکام ہوگیا، پلیئرز اور سٹاف کو 25 جولائی تک تک تمام واجبات ادا کرنے کا وعدہ پورا نہ کیا جاسکا، گزشتہ روز کرکٹ بورڈ نے تمام متاثرین سے معذرت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 25 جولائی کے وعدے کے مطابق ادائیگی ممکن نہیں ہے،اس لئے تاخیر ہوگی،رپورٹ کے ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ،بھارتی کرکٹ ٹیم 4 روزہ میچ کھیلنے سے خوفزدہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ہی متعدد خدشات کا شکار ہوگئی ہے،موسم،کھلاڑیوں کی تھکاوٹ اور فٹنس جیسے مسائل سے بچنے کے لئے اس نے 4 روزہ پریکٹس میچ کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے 3 دن کے میچ کی درخواست کردی،جو کہ قبول کر لی گئی ہے،چنانچہ آج بدھ سے چیلمسفورڈ میں ...
مزید پڑھیں »کائونٹی کرکٹ کے پہلے ہی میچ میں اظہر علی نے سنچری داغ دی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے انگلش کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں اپنے پہلے ہی میچ میں سمر سیٹ کی جانب سے سنچری داغ کر اپنے انتخاب کو درست ثابت کر دکھایا۔ منگل کو ووسٹر میںاظہر علی نے ووسٹر شائر کے خلاف ڈویژن ون کے میچ میں سنچری بناکر اپنے کائونٹی ڈیبیو کو ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، کرونارتنے ٹاپ رینک سری لنکن بیٹسمین بن گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) دیمتھ کرونارتنے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں ٹاپ رینک سری لنکن بیٹسمین بن گئے، انہوں نے دنیش چندی مل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا، گونا تھلیکا 36 اور تھیونس ڈی بروئن 43 درجے لمبی چھلانگ لگا کر بالترتیب 73ویں اور 105ویں پوزیشنز پر آ گئے، بولرز میں جیمز ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان،پاک بھارت دنگل 19 ستمبر کو ہوگا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے اور ایونٹ میں پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں موجود ہیں۔15ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کل 6 ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ایونٹ کی میزبانی بھارت کو کرنی ...
مزید پڑھیں »