لیسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کا انگلش کرکٹ کلب لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پرکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔میچ کے دوران پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلے بازوں کی اچھی کارکردگی کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 321 رنز بناکر کھیل کے پہلے روز اننگز ڈکلیئر کردی۔اوپنرز اظہر علی اور فخر زمان نے سرفراز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
این بوتھم نے مجوزہ 100بال فارمیٹ کی حمایت کردی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق آل راونڈر این بوتھم نے انگلش بورڈ کے مجوزہ 100بال فارمیٹکی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھیں اور کھیل میں نئی تبدیلیاں روشناس کرائیں تاکہ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک مثبت تجویز ہے اور کھیل کے فروغ میں بھی مدد ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف ٹی 20سیرز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
ڈھاکہ(جی سی این رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے افغانستان کیخلاف تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت آل رانڈر شکیب الحسن کریں گے جبکہ محمود اللہ نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں زیادہ تر تجربہ کار کھلاڑیوں کو ہیشامل کیا گیا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حکمت عملی تیار کر لی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے ، انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن میں ردوبدل کیا ہے جس کے تحت وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیئر اسٹو کو اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے، وہ وکٹ کے عقب میں چوکیداری کے ساتھ پانچویں نمبر پر بیٹنگ بھی کریں گے۔ نئے نیشنل سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل:کولکتہ اور رجستھان رائلز کی شاندار فتوحات
جے پور،حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)رائل چیلنجرز بنگلور کو تیس رنز اور سن رائز رز حیدرآبادکو پانچ وکٹوں سے شکست ہو گئی۔آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 53 ویں میچ میں راجستھان رائلزنے راہول تریپاٹھی 80 ناٹ آؤٹ،اجنکا رہانے 33 اور ہینریک کلاسین کے 32 رنز کی بدولت پانچ وکٹوں پر 164 رنز بنائے ،اومیش یادیو نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب ...
مزید پڑھیں »مکمل فٹ ہونے کیلئے مزید کچھ دن آرام کرنا ہوگا،نتاشا مائیکل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) متحدہ عرب امارات کی کھلاڑی نتاشا مائیکل کا انجری مسائل کے باعث آئی سی سی ورلڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز سے محرومی پر دل ٹوٹ گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مذکورہ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی سے اپنی ٹیم کو میگا ایونٹ میں جگہ دلانا چاہتی تھیں تاہم کمر کی دیرینہ تکلیف نے انہیں منصوبے کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میچوں میں ٹاس کرانے یا نہ کرانے پر غور شروع
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کو دلچسپ بنانے کے لئے نئے قوانین پر غور شروع کر دیا ہے ۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 28 اور 29 مئی کو بھارت کے شہر ممبئی میں ہو گا جس میں ٹیسٹ چیمپئین شپ کے لئے نئی پلئینگ کنڈیشنز پر غور کیا جائے گا۔ورلڈ ٹیسٹ چمپئن ...
مزید پڑھیں »لیسٹر شائر کیخلاف وارم اپ میچ،،پاکستانی بلے باز چھا گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم انگلش کرکٹ کلب لیسٹر شائر کے خلاف 2 روزہ وارم اپ میچ کے پہلے دن9 وکٹ پر 321 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔لیسٹرمیں شروع ہونے والے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز اظہر علی اور فخر زمان نے سرفراز احمد ...
مزید پڑھیں »افغانستان میں کرکٹ میچ کے دوران دھماکے،8افراد ہلاک
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے شہر جلال آباد کے اسٹیڈیم میں یکے بعد دیگرے ہونے والے متعدد دھماکوں میں 8 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق دھماکے گذشتہ شب اس وقت کیے گئے جب اسٹیڈیم میں مقامی ٹیموں کے درمیان رمضان ٹورنامنٹ کا کرکٹ میچ جاری تھا۔دھماکوں کے وقت اسٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی، ...
مزید پڑھیں »بین اسٹوکس کا 1رن راجستھان رائلز کے لیے 10 ہزار ڈالر کا رہا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل میں راجستھان رائلز کی نمائندگی کرنے والے انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کا رواں سیزن میں ایک رن فرنچائز کو 10 ہزار ڈالر کا پڑا۔راجستھان رائلز نے بین اسٹوکس کی خدمات موجودہ سیزن کیلیے 1.96 ملین ڈالر کے عوض حاصل کیں، بین اسٹوکس نے 13میچز میں مجموعی طور پر 196رنز بنائے۔یاد رہے کہ بین اسٹوکس ...
مزید پڑھیں »