ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے یا نہ بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔کیویز کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت کی درخواست آئی ہے جس پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ترجمان کیویز بورڈ کے مطابق دورہ پاکستان کے لئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کینگروزاورکیویز سے پاکستان میں ٹی 20کھیلنے کی درخواست
کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ دورہ ویسٹ انڈیز کے کامیاب انعقاد کے بعد پرامید ہے کہ مزید بڑی ٹیمیں بھی ملک میں آکر میچز کھیل سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آسٹریلین اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ رواں سال متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز کے دوران صرف ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ،پاکستان 7ویں پوزیشن برقرار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 2 پوائنٹس کی کمی کے باوجود 7 ویں پوزیشن پر برقرار ہے ۔نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق ٹاپ 10 ٹیموں کے پوائنٹس میں کمی بیشی ہوئی ہے تاہم ان کی پوزیشنز برقرار ہیں۔ بھارت کی ٹیم نے 4 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔ جنوبی ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل،رائل چیلنجرز بنگلور کی جیت
بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 31ویں معرکے میں رائل چیلنجرز بنگلور نے ممبئی انڈینز کیخلاف 14 رنز سے فتح ممکن بنائی جس کیلئے اوپنر منان وہرہ کی عمدہ بیٹنگ کارکردگی کے علاوہ مرد میدان ٹم ساؤتھی کی باؤلنگ نے اہم کردار نبھایا۔ایم چناسوامی سٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رائل چیلنجرز بنگلور نے سات وکٹوں پر 167رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ،کامران اکمل کی درگت،پنجاب کی ٹیم ڈھیر
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ میں ٹاپ ٹیم فیڈرل ایریاز اسلام آبادکی کامیاب پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے جس نے پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ اقبال سٹیڈیم میں پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محمد رضوان 140،آصف علی 64اور کپتان شعیب ملک کے 40 رنز کے سہارے 306 رنزبنائے ۔ عثمان شنواری نے پانچ کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور کینٹ کاؤنٹی کے درمیان چار روزہ میچ بے نتیجہ ختم
کینٹ بری(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور کینٹ کاؤنٹی کے درمیان چار روزہ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔کینٹ بری میں کھیلے گئے میچ کے دو روز مکمل طور پر بارش کی نذر ہوئے جب کہ میچ کے آخری روز آسمان صاف ہوا اور میدان سوکھا تو آخری دو سیشن کا کھیل ممکن ہو سکا۔میزبان ٹیم نے اپنی پہلی نامکمل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ میں ہوا تھا۔
مزید پڑھیں »ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ کرکٹر پر ٹیم کے دروازے بند نہیں،کرکٹ آسڑیلیا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جیمز سدر لینڈ کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر سمیت بال ٹیمپرنگ کیس میں سزا یافتہ تینوں کرکٹرز ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔یاد رہے کہ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کرنے پر نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک سال اور ...
مزید پڑھیں »انوشکا شرما کی 30ویں سالگرہ،،کوہلی کا محبت بھرا ٹویٹ
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما آج اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔اس موقع پر انوشکا شرما نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ ممبئی میں جانوروں کے لیے ایک پناہ گاہ (شیلٹر ہوم) بنا رہی ہیں جہاں ان کی دیکھ بھال کی جاسکے گی۔انوشکا نے اپنے ...
مزید پڑھیں »گوتم گھمبیر زبانی دہشتگرد قرار
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان مخالف بیان دینے پر ایک آسٹریلوی صحافی نے بھارتی بلے باز گوتم گھمبیر کو ’زبانی دہشت گرد‘ قرار دے دیا۔پاکستان مخالف بیانات دینے کے لیے مشہور گوتم گھمبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات ختم کرنا ہی کافی نہیں بلکہ اگر پابندی عائد کرنی ہے تو تمام شعبوں پر ...
مزید پڑھیں »