جونیئر ایشیا ہاکی کپ: ناقابل شکست پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم نے ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے اپنا آخری گروپ میچ عمان کے شہر مسقط میں کھیلا اور فتح حاصل کرکے اپنے گروپ میں ناقابل شکست رہا، پاکستان ہاکی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ہاکی
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: گرین شرٹ نے اومان کو ہرا کر مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: گرین شرٹ نے اومان کو ہرا کر مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی اومان : جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ مسقط اومان میں جاری ایونٹ کے میچ میں پاکستان ٹیم کے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی پاکستان نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں بنگلادیش کو 0-6 سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کے اس دوسرے گروپ میچ میں سفیان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گول سکور کیے اور ہیٹ ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا ہاکی کپ ; پاکستان نے چین کو سات گول سے شکست دے دی
جونیئر ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے چین کو سات گول سے شکست دے دی ورلڈکپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے چین کو دو کے مقابلے میں سات گول سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے کیا، پینلٹی کارنر کے ذریعے 22ویں منٹ میں سفیان خان ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ کل سے اومان میں شروع
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ کل سے اومان میں شروع پاکستان کی 18 رکنی جونیئر ہاکی ٹیم ایشین جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے اومان کے شہر مسقط میں ڈیرے جمالئے ہیں ۔ 26 نومبرسے 4 دسمبر 2024 تک شیڈول 10 ٹیموں کے ایونٹ کو عالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راونڈ کی حیثیت حاصل ہے، پہلی ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم مسقط روانہ
ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم مسقط روانہ پاکستان کی 18 رکنی جونیئر ہاکی ٹیم ایشین جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے عمان کے شہر مقسط روانہ ہوگئی۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں 26 نومبرسے 4 دسمبر 2024 تک شیڈول 10 ٹیموں کے ایونٹ کوعالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راونڈ کی حیثیت حاصل ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دس روزہ فری ونٹر ہاکی کیمپ کا اعلان
کے ایچ اے دس روزہ فری ونٹر ہاکی کیمپ کا اعلان:آئندہ ماہ لگایا جائے گا کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ کے تعاون سے فری ونٹر ہاکی کیمپ آئندہ ماہ لگایا جائے گا جس میں نو عمر اورابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔کے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان
جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی نے ایونٹ کےلیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے، حنان شاہد کو کپتان اور سفیان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ جونیئر ہاکی ایشیا ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین جاری رسہ کشی کا ڈراپ سین
قومی کھیل ہاکی سے کھلواڑ کی راہ میں عدالت حائل ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے منتخب عہدیداران اپنا کام جاری رکھیں۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ راولپنڈی: 15 نومبر 24ء ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین جاری رسہ کشی کا ڈراپ سین ہو گیا ، پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مجاہد نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں دانش کلیم، کاشف جواد اور ایم خالد شامل ہوں گے،کمیٹی ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کرکے جونیئر ایشیا کپ کے لئے ٹیم کا انتخاب کرے گی۔ پی ایچ ایف کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد ...
مزید پڑھیں »