کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں ویمن ہاکی کا رنگا رنگ میلہ سجا جس کے فائنل میں کراچی گرین نے لاڑکانہ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جوئنیر کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ موقع ملے تو پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں گی۔جہاں لگتے تھے شامیانے، بینڈ باجے بجتے تھے، اب وہاں قومی کھیل کے فروغ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
سرمائی کھیلوں میں پاکستان کا بڑا قدم،پہلا تاریخی آئس ہاکی میچ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی تاریخ کا پہلا آئس ہاکی میچ آج نلتر میں کھیلا گیا جو کہ سخت مقابلے کے بعد پاکستان فضائیہ نے جیت لیا۔یہ میچ پاکستان ائیر فورس اور جی بی اسکاؤٹس کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔دونوں جانب سے کھلاڑیوں نے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا، لیکن کوئی بھی ٹیم مقررہ وقت میں گول کرنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز احمد سینئر مستعفی شہباز احمد سینئر نے اپنا استعفی صدر پی ایچ ایف کو بھجوا دیا،شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ حکومت اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے پاس اگر قومی کھیل کے لیے وقت نہیں تو میرے پاس بھی نہیں، فنڈز نہ ہونے کے باعث غیر یقینی کی صورتحال رہتی ہے،جس ...
مزید پڑھیں »دوسرے قائد اعظم چیلنج کپ ہاکی کپ کا شاندار افتتاح
لیاقت پور:( غلام فرید)چیئرمین الہلال گروپ چوہدری خالد رفیق نے دوسرے قائداعظم چیلنج ہاکی کپ کا شاندارافتتاح کردیا،خورشید کلب اور چنی گوٹھ کلب کی فتح، خورشید ہاکی کلب اللہ باد نے افغان ہاکی کلب اوچ شریف کو 1-6 گول سے جبکہ چنی گوٹھ ہاکی کلب نےروہی ہاکی کلب احمد پور شرقیہ کو 2-3 گول سے شکست دیدیتفصیلات کے مطابق لیاقت ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر ہاکی لیگ ایک بار پھر ملتوی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ہاکی سپر لیگ ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ہے پی ایچ ایس ایل کا پہلا ایڈیشن مارچ کے تیسرے ہفتے میں کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے برس بارہ سے انیس جنوری تک پی ایچ ایس ایل کرانے کا اعلا ن کیا تھا اور اس سلسلے میں ٹینڈرز ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ ریٹائر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ نے انٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عمران بٹ نے 156 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پریس کانفرنس میں اپنی ریٹائرمنٹ کی وجوہات بتائیں گے۔عمران بٹ نے کہا کہ بھارت میں ہونے والا ورلڈ کپ ان کا آخری ایونٹ تھا۔خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی میں شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان ہوگئی کہ مینجمنٹ کے تمام ارکان مستعفی ہوگئے وہ تحقیقات کس کے خلاف کریں؟ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے رابطہ کیا کہ اگراجازت ہوتو فیڈریشن کےعہدیداران کے خلاف انکوائری شروع کر دیں۔ذرائع نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »چار ملکی ہاکی سیریز اوپن ، قازغستان نے افغانستان کو 0-8 شکست دے دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ہونے والی چار ملکی ہاکی سیریز اوپن کے تیسرے دن کے میچ میں قازغستان نے افغانستان کو 0-8 شکست دے دی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی سابق ورلڈ چیمپیئن اولمپیئن چوہدری اختر رسول تھے ،انکے ہمراہ ایل او سی چیئرمین بریگیڈیئر ر ساجد حمید, آرگنائزنگ ...
مزید پڑھیں »بیلجیئم کی ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال،ویڈیو رپورٹ دیکھیں
برسلز(سپورٹس لنک رپورٹ )ہاکی کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بیلجیئم کی ہاکی ٹیم کا گذشتہ روز برسلز میں زبردست استقبال کیا گیا۔ ہزاروں افراد اس کی سینٹرل کمیون (1000 برسلز ) میں اکٹھے ہوگئے ۔ جہاں سب سے پہلے مئیر فلپ کلاز اور دیگر حکام نے اس کا استقبال کیا۔بعد ازاں ٹیم کے ارکان باری باری گیلری میں آتے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ میں ناکامی کے باوجود پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں ایک درجے بہتری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آگئی۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم بلجیئم نے دو درجے ترقی کرتے ہوئے آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔سیمی فائنل میں شکست کھاکر ٹائٹل کے دفاع میں ناکام رہنے والی ...
مزید پڑھیں »