انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ) نے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد ایک میچ کی پابندی ختم کردی۔بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں ملائیشیا کے خلاف میچ کے دوران حریف کھلاڑی سے ٹکرانے پر قومی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔تاہم پاکستانی ٹیم مینجمنٹ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر ملائیشیا کے خلاف میچ میں زخمی ہو کر ورلڈ کپ سے آؤٹ ہو گئے ہیں اور نائب کپتان عماد بٹ پر بھی ایک میچ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا گروپ میچ گزشتہ روز ملائیشیا کے خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان اور دیگر کھلاڑیوں کا بھنگڑا ،ویڈیو دیکھیں
.@PHFOfficial's Muhammad Irfan is multi-talented star. After singing, he pulls up the authentic Bhangra moves with Olly at the Fan Village in Odisha.#IndiaKaGame #HWC2018 #DilHockey pic.twitter.com/lhb7agQas2 — Hockey India (@TheHockeyIndia) December 6, 2018
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،کل آسڑیلیا چین سے اورانگلینڈ آئرلینڈ سے نبردآزما ہوگا
بھوبنشوار ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو پول بی کے دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق چودہواں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارتی ریاست اڑسیہ کے دارالحکومت بھوبنشوار میں جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ہاکی کو اچھے مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی،پاکستان اور ملائیشیا کا اہم ترین میچ برابر
بھونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اہم میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔پاکستان کی جانب سے کھیل کے 51 ویں منٹ میں محمد عتیق نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی تاہم 4 منٹ بعد ہی ملائیشیا کے فیصل ساری نے گیند کو پوسٹ میں ڈال کر مقابلہ برابر کردیا۔بھارت کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی،پاکستان اور ملائیشیا کا میچ براہ دیکھنے کیلئے خبر کو کلک کریں
عالمی کپ ہاکی،پاکستان کا ملائیشیا سے آج اہم ٹکرائو
بھوبنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم اپنا اہم میچ آج ملائیشیا سے کھیلے گی ، جبکہ جرمنی اور نیدرلینڈ کی ٹیمیں بھی آج آمنے سامنے ہوں گی ۔بھونیشور میں جاری ورلڈ ایونٹ میں آج گرین شرٹس اپنا دوسرا میچ ملائشیا کے خلاف کھیلے گی، پول ڈی میں پاکستان کو پہلے میچ میں جرمنی کے خلاف ایک ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اپنا اہم ترین میچ کل ملائیشیا کیخلاف کھیلے گا
بھوبنشیور(سپورٹس لنک)بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا اہم میچ بدھ پانچ دسمبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق جرمنی سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم مشکل میں آگئی، بھارتی شہر بھوبنشیور میں قومی ٹیم ایونٹ کا فاتحانہ آغاز نہ کرسکی تھی۔قومی ہاکی کھلاڑیوں کے لیے دوسرا میچ ڈو اینڈ ڈائی ہوگا، پاکستانی اپنے دوسرے ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ کپ،ارجنٹائن نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی،سپین اور فرانس کا مقابلہ برابر
بھوبھنیشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ کے چھٹے دن ارجنٹائن نے نیوزی لینڈ کو 0-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لی ہیں جبکہ فرانس اور اسپین کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں کھیلے جا رہے 14ویں عالمی کپ میں میچ کے ابتدائی 10 منٹ میں نیوزی لینڈ نے بہتر ...
مزید پڑھیں »30ویں نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ ،،واپڈا نے پنجاب کلرز کی ٹیم کو 4-0سے شکست دیدی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ 30ویں نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، پنجاب کلرز کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی جس پر پنجاب کلرز کی ٹیم خصوصی مبارکباد کی مستحق ہے، پنجاب ...
مزید پڑھیں »