انٹر نیشل باکسر عثمان وزیر کی صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی لیفٹینٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات یفٹینٹ جنرل آصف غفور نے عثمان وزیر کو مسلسل 13فائٹس جیتنے پر مبارک باد دی ہمیں عثمان وزیر کی کامیابی پر فخر ہے لیفٹینٹ جنرل آصف غفور عثمان وزیر اپنی محنت جاری رکھو اور پاکستان کا نام روشن کرتے رہو۔ لیفٹینٹ جنرل آصف غفور ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
خیبر پختون خوا انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر
انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ڈائریکٹوریٹ جنرل اف سپورٹس خیبر پختون خوا انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2024 اختتام پذیر ہو گیا , انڈر 17 میں حمد اللہ اور انڈر 15 میں عماد اللہ نے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ فائنل میں انڈر 17 میں قاری عمر اورانڈر 15 میں مو مہیمن کو شکست ہو گئی ۔ انڈر 18 ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا
ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا، ارجنٹائن نے کولمبیا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ ارجنٹائن نے کوپا امریکا جیتنے کا اعزاز 16 بار اپنے نام کیا، فائنل میچ امریکی ریاست میامی کے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے دوسرے ہاف میں ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی زخمی ہو گئے لیکن ...
مزید پڑھیں »یورو کپ 2024 ؛ اسپین نے چوتھی بار ٹائٹل جیت لیا
اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایک مرتبہ پھر یورپین فٹبال کی حکمرانی اپنے نام کرلی ہے۔ یورو کپ 2024 کے فائنل میں 2-1 کی فتح کے ساتھ اسپین سب سے زیادہ 4 مرتبہ یورو کپ جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہونے والے فائنل کے پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ ...
مزید پڑھیں »ساوتھ ایشین اتھلیٹکس ایونٹس کیلئے ٹرائلز کا اعلان
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال شیڈول ساوتھ ایشین اتھلیٹکس ایونٹس کے لیے ٹرائلز کا شیڈول جاری کردیا۔ اس سال ساوتھ ایشین اتھلیٹکس کے 3 ایونٹس شیڈول ہیں۔ ساوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک بھارت کے شہر چنائی میں شیڈول ہے ۔ ساوتھ ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ 4 سے 6 اکتوبر تک بھارت میں ...
مزید پڑھیں »کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہو گئے.
عالمی نمبر 3 اسپین کے 21 سالہ کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر 2 سربیا کے جوکووچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ وہی ٹورنامنٹ وہی حریف اور وہی نتیجہ سامنے آگیا۔ کارلوس الکاراز ومبلڈن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب ہو گئے اور لگاتار دوسری بار چیمپئن بن گئے۔ فائنل میں پھر نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش مقابلوں میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہیوسٹن میں جاری ایونٹ میں حمزہ خان اور عبداللہ نواز نے راؤنڈ آف 16 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ حذیفہ ابراہیم کو راؤنڈ آف 32 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، حذیفہ ابراہیم کو ملائشیا کے حارتھُد دانیال نے تین ایک ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپک گیمز، پاکستان ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی کے مقابلوں میں حصہ لے گا
پیرس اولمپک گیمز، پاکستان ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی کے مقابلوں میں حصہ لے گا ارشد ندیم اور جہاں آراء نبی افتتاحی تقریب میں پاکستان کے پرچم بردار ہوں گے محمد شفیق قومی دستے کے شیف ڈی مشن اور جاوید شمشاد لودھی ڈپٹی سی ڈی ایم ہوں گے فرانس کے شہر پیرس میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے 33 ویں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین پلیئرز نے اپنے پہلے میچز میں کامیابی حاصل کرلی۔ دفاعی چیمپئن حمزہ خان، عبداللہ نواز اور حذیفہ ابراہیم راؤنڈ آف 64 میں پہنچ گئے۔ سیکنڈ سیڈ حمزہ خان نے اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے رابرٹ ڈیلان کو شکست ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف نے نیشنل ویمن فٹ بال کلب چیمپئن شپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نیشنل ویمن فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ابتدائی مرحلہ چار شہروں لاہور، اسلام آباد، کراچی اور کوئٹہ میں 21 جولائی سے 26 جولائی تک ہوگا۔ لاہور لیگ میں تین ٹیمیں ٹی ڈبلیو کے ایف سی، ریل لاہور ڈبلیو ایف سی اور ینگ رائزنگ اسٹارز ایف سی مدمقابل ہوں گی۔ اسلام ...
مزید پڑھیں »