اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کے پروگرام کا اعلان

 

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا۔

کراچی:ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کے اعلان کر دیا گیا۔

جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ 13 فروری۔ زون چھ وائٹس بمقابلہ زون ایک وائٹس کے سی سی اے اسٹیڈیم۔
زون سات بمقابلہ زون تین وائٹس لانڈھی جیم خانہ گراونڈ۔ 14 فروری زون دو وائٹس بمقابلہ سات بلوز کے سی سی اے اسٹیڈیم۔زون پانچ بمقابلہ زون چار وائٹس لانڈھی جیم خانہ گراونڈ۔

ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل زون چھ وائٹس اور زون ایک وائٹس کی فاتح ٹیم کا مقابلہ زون دو وایٹس اور زون سا ت بلو ز کی فاتح ٹیم سے 20 فروری کو کے سی سی اے اسٹیڈیم جبکہ دوسرا سیمی فائنل زون سات وایٹس اور زون تین وایٹس کی

فاتح ٹیم کا مقابلہ زون پانچ وایٹس اور زون چار وایٹس کی فاتح ٹیم سے 20 فروری کو لانڈھی جیم خانہ گراونڈ پر کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!