ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ یکم مئی سے 8 مئی 2024 تک ابوظہبی میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی سرفہرست پاکستانی کھلاڑی کریں گے۔ پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ٹیم کے سینئر کیٹیگری محمد عمار، ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ؛ مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی
مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے دور حکومت میں پورے پاکستان میں 20 سے ذائد ہاکی سٹیڈیم تعمیر اور آسٹروٹرف بچھائیں۔ یہ دور بھی کھیلوں کی پہلے زیادہ ترویج کا سال ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار حنیف عباسی نے وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کے دورے پر کیا۔ ...
مزید پڑھیں »نارووال سپورٹس سٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کروانا میرا عزم ہے ؛ احسن اقبال
آئندہ سال ساوتھ ایشن گیمز سے پہلے نارووال سپورٹس سٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کروانا میرا عزم ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال چودھری وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال چودھری کی زیرصدارت نارووال سپورٹس سٹی کے انتظامی معاملات کے حوالے سے میٹنگ۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف نارووال پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس،فیڈرل ...
مزید پڑھیں »کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
فورزا ایف سی اور کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فورزا ایف سی اور عبدل ایف سی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 3-3 کی برابری کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ فورزا کی جانب سے علی ریاض اور عریز نے گول کیے ...
مزید پڑھیں »کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کورنگی میں واقعی مائٹ یونیورسٹی کا دورہ
کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کورنگی میں واقعی مائٹ یونیورسٹی کا دورہ آگاہی پروگرام،چیمپئن شپ اور اسپورٹس کے فروغ کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن اور کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ کہ مختلف ڈویژنز کا دورہ اگلے ماہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے عظیم الشان تقریب کے ساتھ منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا
پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے عظیم الشان تقریب کے ساتھ منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے منی اسپورٹس کمپلیکس کی شاندار افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ معزز مہمانوں کی طرف سے اس تقریب نے کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے تنظیم کے مشن میں ایک اہم سنگ میل کا نشان لگایا۔ پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ‘ فیز 5 کے تیسرے روز 12 میچوں کا فیصلہ
کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ فیز فائیو کے تیسرے روز ویمن فٹسال کے گروپ اے اور بی سے 12 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ہزارہ گرلز ایف سی کو 6-0 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں دیا ویمنز ایف سی نے کراچی آل اسٹارز کو ...
مزید پڑھیں »خصوصی افراد نیشنل گیمز ٗ زرداد بلبل کی قیاد ت میں پست قامت کھلاڑیوں پر مشتمل 40 رکنی دستہ شرکت کریگا
خصوصی افراد نیشنل گیمز ٗ زرداد بلبل کی قیاد ت میں پست قامت کھلاڑیوں پر مشتمل 40 رکنی دستہ شرکت کریگا محکمہ سپورٹس خیبر پختونخوا کی طرف سے خصوصی افراد کیلئے 30 اپریل سے نیشنل گیمز منعقد کرنا خوش آئند ہے ٗزرداد بلبل محکمہ سپورٹس او ردیگر محکموں میں خصوصی افراد کے مختص کوٹے پر پست قامت افراد کو ملازمت ...
مزید پڑھیں »ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز
ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز تقریب سے قونصل جنرل ہرمن ہارڈیناتا احمد، فیڈریشن کے صدر آصف عظیم کاخطاب کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کیجانب سے فرسٹ ورلڈ بیس بال سافٹ بال ڈے کے سلسلے میں 15 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا افتتاحی تقریب کراچی میں ملائشیاء کے قونصلخانے میں منعقد ...
مزید پڑھیں »قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان
قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمر زمان سکواش کمپلیکس کے مختلف کورٹس میں صفائی کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے اور صفائی نہ ہونے کے باعث متعدد کھلاڑی پریکٹس کے دوران گر پڑے ہیں جس کی وجہ سے وہ مقابلوں میں حصہ لینے سے رہ گئے ...
مزید پڑھیں »